Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان'اگربٹیں گے تو کٹیں گے' پر ایک بار پھرردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'انگریز چلے گئے اور انہیں چھوڑگئے۔

سورین نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل 'ایکس ' پر لکھا ہے کہ بی جے پی-اے جے ایس یو کی گزشتہ 5 دنوں میں ہوئی انتخابی میٹنگوں سے یہ واضح ہے کہ وہ مذہبی جذبات بھڑکا کر ہی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

بی جے پی لیڈروں نے مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ شنڈے راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کے لیے سیٹ چھوڑ دیں۔

کانپور کے لیے یہ ایک قابل فخر موقع ہے، کیونکہ پہلی بار شہر کے ایک طالب علم نے اسکیٹنگ میں اتنا بڑا مقام حاصل کیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتر پردیش کے رائے بریلی میں خواتین کے تحفظ سے متعلق حکومت کے دعوں اور وعدوں کا پردہ فاش کیا۔

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کی طالبات کو حکومت مفت تعلیم فراہم کرتی ہے۔ تاہم اگرمہا وکاس اگھاڑی ریاست میں برسراقتدار میں آتی ہے تو ریاست کے طلباء کو مفت تعلیم بھی دی جائے گی۔

دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ہندوستانی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مرگی، لولاب، کپواڑہ کے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے۔

اکبر الدین اویسی نے ایک بار پھر اپنی تقریر میں 15 منٹ کا ذکر کیا ہے۔ انتخابی مہم کے وقت کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ انتخابی مہم کا وقت 10 بجے تک ہے اور ابھی  9:45 ہوے ہیں، ابھی 15 منٹ باقی ہیں۔

اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔ ان میں سے 1654 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار پائے۔ کل 9 ہزار 260 کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے۔ ان میں سے 983 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے، نے پہلے ویک اینڈ میں ناظرین پر اپنا جادو جگایا۔ فلم کے ساتھ ہی کارتک آرین کی بہت انتظار کی جانے والی فلم بھول بھولیا 3 بھی ریلیز ہوئی۔