Amir Equbal
Bharat Express News Network
Manipur Viral Video:کیا یہی ہے رام راجیہ کی سچائی؟ منی پور معاملہ پر سوامی پرساد موریہ کا بڑا بیان
سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے اس وائرل ویڈیو کو لے کر بی جے پی حکومت پر سخت نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا یہ رام راجیہ کا ننگا سچ ہے؟منی پور میں ایک کمیونٹی کی خواتین کو برہنہ کرکے ان کے ساتھ جو غیر انسانی اور وحشیانہ سلوک کیا گیا وہ انتہائی شرمناک، تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ کیا یہی ہے رام راجیہ کا ننگا سچ ہے؟
Cloud 9 Society: ڈی ایم پہلے ہی کارروائی کے احکامات دئے، اب نہیں اٹھا رہے ہیں فون، کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں مسائل کے انبار، پرمل سروسز کے خلاف کب ہوگی کارروائی؟
کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں حالت یہ ہے کہ انہیں پینے، نہانے اور کپڑے دھونے کے لیے اپنے قریبی عزیزوں، دوستوں اور رشتہ داروں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پینے کا پانی بوتلوں میں خریدنا پڑتا ہے۔ بار بار شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے
IND A Vs PAK A: ہندوستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، سائی سدرشن نے 104 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
ابھیشیک شرما کے پویلین لوٹنے کے بعد سائی سدرشن کو نکن جوش کا سہارا ملا اور دونوں نے اننگز کو آگے لے جانے کا عمل جاری رکھا۔ دونوں کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 99 رنز کی زبردست شراکت ہوئی۔ نکین اس میچ میں 53 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد مہران ممتاز کا شکار بنے
Murder in Jodhpur: جودھپور میں چھ ماہ کی معصوم سمیت ایک ہی کنبہ کے چار افراد کا قتل
جودھپور کے اوسیان علاقے میں منگل کی رات دیر گئے باہمی دشمنی کے باعث ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر کے ان کی لاشوں کو نذر آتش کردیا گیا۔ قاتلوں نے خاندان کی 6 ماہ کی معصوم بچی کو بھی نہیں بخشا۔ چاروں افراد کی لاشیں بدھ کی صبح گھر کے صحن میں جلی ہوئی ملی تھیں۔
Maharashtra Rain: مہاراشٹر میں سیلاب کے تعلق سے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کا بیان،کہا تمام متعلقہ ایجنسیاں الرٹ موڈ پر
وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے میڈیا کو بتایا کہ 'تمام متعلقہ ایجنسیوں اور میونسپل کارپوریشن کے عملوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے۔ وہ ریسکیو آپریشنز پر کام کر رہے ہیں اور میں یقین دلاتا ہوں کہ عوام کو مناسب ریلیف سہولیات فراہم کی جائیں گی
Chhattisgarh DA Hike: بگھیل حکومت نے چھتیس گڑھ میں مہنگائی الاؤنس میں اضافہ کیا، کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہ میں بھی اضافہ
وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے محکمہ اسکول ایجوکیشن میں کام کرنے والے گیسٹ ٹیچرز کو ماہانہ 2000 روپے اضافی اعزازیہ دینے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ پٹواریوں کے لیے 500 روپے ماہانہ ریسورس الاؤنس کا بھی اعلان کیا گیا۔
Abu Asim Azmi: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے ’’وندے ماترم’’گانے سے کیا انکار
ابو عاصم اعظمی نے ٹویٹ کیا کہ "ہم وہ ہیں جن کے آباؤ اجداد نے اس ملک کے لیے اپنی جانیں دیں، ہم وہ ہیں جنہوں نے ہندوستان کو اپنا ملک سمجھا نہ کہ پاکستان، اسلام ہمیں اس کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے جس نے یہ ساری دنیا بنائی ہے
Opposition Parties Meeting: مرکزی وزیر اشونی چوبے نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو لٹیروں کا ’’اسپیشل26’’قراردیا،کہا انڈیا نہیں بلکہ ’’ایسٹ انڈیا کمپنی’’ ہے
مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے نے بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ پر تنقید کی۔ اپوزیشن اتحاد کو 'انڈیا' کا نام دینے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اشونی چوبے نے کہا کہ یہ 'انڈیا نہیں ایسٹ انڈیا کمپنی' ہے۔ اس میں ملوث لوگوں نے ریاست کو لوٹا اور کچھ نے ملک کو لوٹا
Bihar Lathi Charge: پٹنہ لاٹھی چارج میں بی جے پی کارکن کی موت کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سی بی آئی سے جانچ کا مطالبہ
پٹنہ میں جمعرات 13 جولائی کو بی جے پی کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر پولیس کے لاٹھی چارج میں پارٹی لیڈر کی موت کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ بی جے پی کارکن بھوپیش نارائن نے سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل دائر کی ہے
Muslim artists from Bollywood to present a song to PM Narendra Modi: بالی ووڈ کے مسلم فنکار وزیراعظم نریندر مودی کو گانا پیش کریں گے، ’’بھارت کا امرت کال‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
وزیر اعظم نریندر مودی کے اچھے کاموں اور ملک کے مفاد میں شروع کی گئی ان کی پالیسیوں کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ اب گلوکار، گیت نگار اور موسیقار وزیر اعظم نریندر مودی کووقف کرنے کے لئے ایک گانا لے کر آئے ہیں "بھارت کا امرت کال" جسے شاداب فریدی نے گایا ہے