Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi High Court: ‘جب تک اسے واپس نہیں لیا جاتا، حکم کی تعمیل کی جائے’، ڈی یو اور سینٹ اسٹیفن کالج کے درمیان سیٹ تنازعہ کیس میں کورٹ کی ہدایت
ہائی کورٹ نے کالج سے کہا تھا کہ وہ اگلے احکامات تک اقلیتی کوٹہ کے زمرے کے تحت مزید سیٹیں الاٹ نہ کرے۔
Delhi High Court:عدالت نے یاسین ملک کی درخواست ضمانت پر تہاڑ جیل انتظامیہ سے مانگی رپورٹ ، علیحدگی پسند لیڈر جیل میں ہیں بھوک ہڑتال پر
ملک کو ٹرائل کورٹ نے مئی 2022 میں دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ انہوں نے اس مقدمے میں جرم قبول کیا تھا۔
Nitin Chauhan Death: ’کرائم پٹرول‘ کے مشہور ٹی وی اداکار نتن چوہان نےکی خودکشی، 35 سال کی عمر میں ہوئی موت
اداکار نتن علی گڑھ، یوپی کے رہنے والے تھے اور انہوں نے رئیلٹی شو 'دادگیری 2' جیت کر اپنی پہچان بنائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے ناظرین میں اپنا ایک خاص مقام بنایا تھا۔
Yogi Adityanath’s slogan ‘Batenge to katenge:’باہرلو آکر…’، وزیر اعلی یوگی کے نعرے پر مہاوتی تقسیم! اجیت پوار نے اٹھا ئے سوال، شنڈے خیمہ نے کی حمایت
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر ادھو خیمہ لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ مہاراشٹر میں یہ سب نہیں چلے گا۔ مہاراشٹر میں نہ کسی کو بانٹا جائے گا اور نہ ہی کوئی کٹے گا۔
Supreme Court on AMU:اے ایم یو کے اقلیتی درجہ کو برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم : جماعت اسلامی ہند
سید سعادت اللہ نے کہا، "ہمیں امید ہے کہ حکومتیں اور مقامی حکام یہ سمجھیں گے کہ اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان، ہندوستان کا ایک لازمی حصہ ہیں، اور تعلیم، معاش، تحفظ اور سلامتی کے حوالے سے ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ‘ہم پر بی جے پی میں شامل ہونے کا…’، سنجے راوت کا مہاراشٹر انتخابات سے پہلے حیران کُن انکشاف
رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ پرفل پٹیل اور پرتاپ سارنائک جو کہہ رہے ہیں اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ یہ لوگ ای ڈی سے بچنے کے لیے پارٹی چھوڑ گئے تھے۔
Dimple Yadav News: ‘کھاد کی قلت سے کسان پریشان’، ڈمپل یادو نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پوچھا- کون ہے ذمہ دار؟
مین پوری کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے دعویٰ کیا کہ کسانوں کو ڈی اے پی کھاد مناسب مقدار میں نہیں مل رہی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’آلو اور گندم کی بوائی کا وقت آگیا ہے جس کے لیے کسانوں کو مناسب مقدار میں ڈی اے پی کھاد کی ضرورت ہے‘۔
Delhi News:رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے کہا- کیجریوال گیدڑ ہیں، دہلی والوں کو محتاط رہنے کی ضرورت
رکن پارلیمنٹ نے کہا، فی الحال ایک گیدڑ دوبارہ دہلی میں گھوم رہا ہے۔ ایک نیا جھوٹ پیش کرنے کی کوشش۔ میں اروند کیجریوال کی بات کر رہا ہوں۔ میں نے دیکھا کہ جب وہ جیل سے آئے تو انہوں نے اپنے ریموٹ کو وزیر اعلیٰ بنایا۔
Maharashtra Election 2024:ایم وی اے کی انتخابی ریلی میں گا یا گیا ساورکر لکھا گیت، اسٹیج پر راہل گاندھی بھی تھے موجود
مہا وکاس اگھاڑی کی جانب سے بدھ کو منعقدہ ایک ریلی میں، ہندوتوا کے مفکر وی ڈی ساورکر کا لکھا ہوا گیت 'جیستوے' آ وطن کی تعریف میں گایا گیا۔
Jet Airways:سپریم کورٹ نے جیٹ ایئرویز کی تشکیل نو کے این سی ایل اے ٹی کے فیصلے کو کیا منسوخ ، ایئر لائن کو فروخت کرنے کی دی ہدایت
سپریم کورٹ نے این سی ایل اے ٹی کے ایئر لائن کو جالان کالروک کنسورشیم کے حوالے کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے، اور اس کے غیر معمولی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایئر لائن کو فروخت کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔