Amir Equbal
Bharat Express News Network
Sales under telecom PLI reach Rs 65,320 crore: ٹیلی کام پی ایل آئی کے تحت فروخت 65,320 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، برآمدات 12,384 کروڑ روپے
بڑی الیکٹرانکس مصنوعات کے لیے پی ایل آئی اسکیم 2020 میں شروع کی گئی تھی۔ اس کے تحت الیکٹرانک مصنوعات کی تیاری میں شامل اہل کمپنیوں کو انکریمنٹل سیلز پر مراعات دی جاتی ہیں۔
PM Modi Odisha Visit:آج سے تین دنوں تک اڈیشہ کے دورہ پر رہیں گے وزیر اعظم مودی،بھونیشور میں کریں گے روڈ شو،جانئے تفصیلات
وزیراعظم نریندرمودی 29، 30 نومبر اور 1 دسمبر کو اڈیشہ میں ہوں گے۔ اس دوران وزیراعظم نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔
India-Canada relations:کینیڈا میں ٹروڈو حکومت ہندوستانی سفارت کاروں پر رکھ رہی ہے نظر، آڈیو- ویڈیو سے لے کر فون کالز تک کی نگرانی
وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے 2 نومبر 2024 کو نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمیشن میں اس معاملے پر سخت احتجاج درج کرایا کیونکہ یہ اقدامات تمام سفارتی دفعات کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
Ishq Completes 27 Years:گیارہ کروڑ روپے سے بننے والی اس فلم نے 1997 میں باکس آفس پر کیا تھا کمال، اجئے دیو گن نے دلچسپ پوسٹ شیئر کی
سال 1997 میں ایک ایسی فلم آئی جسے دیکھ کر شائقین ہنستے ہوئے سینما گھروں سے باہر نکلے ۔ اس فلم نے 27 سال مکمل کر لیے ہیں۔ ایسے میں فلم کے اداکار اجے دیوگن نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
Israel broke ceasefire:حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کی، اتنے افراد ہوئے جاں بحق
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر دستخط ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب آئی ڈی ایف لبنان کے مختلف حصوں پر تیزی سے فضائی حملے کر رہا ہے۔
Manipur violence:منی پور میں آج سے کھلیں گے اسکول اور کالجز،تشدد کے بعد 13 دنوں کے لئے تعلیمی اداروں کو کیا گیا تھابند،9 اضلاع میں انٹر نیٹ خدمات پر پابندی برقرار
منی پور ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ اضلاع کے تمام سرکاری، نجی اور مرکزی اسکولوں میں 29 نومبر سے کلاسیز دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
Eknath Shinde Meets Amit Shah:ایکناتھ شنڈے کی امت شاہ سے ملاقات، وزیر اعلی کے بجائے اپنے لیے مانگا یہ بڑا عہدہ، پارٹی کے لئے بھی کیا یہ مطالبہ
ایکناتھ شنڈے نے وزارت داخلہ، شہری ترقی سمیت کئی اہم محکموں کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شنڈے نے امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وزارت کی تقسیم کے وقت شیوسینا کا احترام برقرار رکھیں اورسیاسی اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہوں۔
Manu Bhaker: منو بھاکر کا اگلا ایونٹ کب؟ کوچ کی نئی اپ ڈیٹ سن کر شائقین ہوجائیں گے مایوس
منو بھاکر کے کوچ جسپال رانا کا کہنا ہے کہ منو بھاکر نیشنل چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لیں گی۔ کوچ کے مطابق مانو کے لیے پریکٹس میں واپس آنے کے لیے اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ بڑے ٹورنامنٹس میں حصہ لے سکیں۔
Delhi Blast: پرشانت وہار میں دھماکے پر کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- ‘وزیر داخلہ نیند سے جاگیں، اپنی ذمہ داری کریں پوری ‘
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ بڑھتی ہوئی جرائم کی وجہ سے دہلی کے لوگ خوف کے سائے میں رہ رہے ہیں۔
Aishwarya-Abhishek Divorce Rumors: کیا واقعی ایشوریہ رائے نے ‘بچن’ سرنیم ہٹا دیا؟ بین الاقوامی تقریب کی اس ویڈیو کی وجہ سے طلاق کی افواہیں ہوئیں تیز
بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک بین الاقوامی تقریب میں اداکارہ ایشوریا رائے کا سر نیم 'بچن' کو اسکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔