Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


مرکزی جمیعت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام دو روز پرمشتمل پینتیسویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس مورخہ 9 اور 10 نومبر 2024 بروز ہفتہ و اتوار بعنوان '' احترام انسانیت اور مذ اہب عالم'' قومی دارلحکومت دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان ترکمان گیٹ میں منعقد ہور ہی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس  پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے شہیدوں کو یاد کیا اور کہا کہ ون رینک ون پنشن ان کی قربانی اور ہمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

مرکزی حکومت نے بدھ (6 نومبر 2024) کو ہی پرالی جلانے پر جرمانے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن اس کا نوٹیفکیشن جمعرات یعنی 7 نومبر کو جاری کیا گیا۔

بہارمیں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اوراس سے قبل یہ آخری چھٹھ ہے۔ ایسے میں بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے اور جے پی نڈا میدان میں اتر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پہلے ہی سرگرم نظر آ رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے 47ویں امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر عوامی لیگ کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک بیان جاری کیا۔ اس میں انہوں نے کہا کہ 'امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔'

لانگیٹ کے ایم ایل اے شیخ خورشید دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے پوسٹر لے کر ایوان پہنچے تھے۔ اس پوسٹر کو دیکھ کر بی جے پی ارکان اسمبلی مشتعل ہو گئے اور ان کے ہاتھ سے پوسٹر چھین لیا۔

مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہا تھا کہ راہل گاندھی ملک کو متحد کرنے اور آئین کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہی بات بی جے پی کو پریشان کر رہی ہے۔

کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے ہندوستان امریکہ تعلقات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی مبارکباد دی ہے جو امریکہ کے نئے صدر بننے جا رہے ہیں۔

سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی طرف سے کی گئی بلڈوزنگ کارروائی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے اتر پردیش کے چیف سکریٹری کو غیر قانونی انہدام کی کارروائی کے معاملے کی جانچ کرنے اور درخواست گزار کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت دی ہے۔

چیف جسٹس منموہن اور جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی بنچ نے کہا کہ اگر آپ اس میں ڈبکی لگائیں گے تو اس کے صحت پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔