Amir Equbal
Bharat Express News Network
Udaipur News: ادے پور میں چاقو سے زخمی ہونے والے طالب علم دیوراج کی موت، اسپتال میں تھے زیر علاج
چاقو سے حملے کے بعد دیوراج کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا، جہاں آج ایم بی اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ہسپتال کا ایک دروازہ بند کر دیا گیا۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case : کولکاتہ واقعہ کے ملزم کا کرایا جائے گا پولی گرافی ٹسٹ ، سی بی آئی کو عدالت سے ملی اجازت
اب پولی گرافی ٹیسٹ کروایا جائے تو یہ بھی پتہ چلے گا کہ کیا ملزم نے اکیلے ہی واردات کو انجام دیا ،یا پھر آخر اس معاملہ کی اصلیت کیا ہے ؟
Jammu & Kashmir Assembly Elections 2024: یہ صرف انتخابی وعدے نہیں، 5 سالہ روڈ میپ…’، جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عمر عبداللہ نے جاری کیا پارٹی کا انتخابی منشور
عمر عبداللہ نے کہا کہ پارٹی نے اس منشور کی تیاری کے لیے عوام سے تجاویز بھی طلب کی ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہمیں ریاست کے کونے کونے سے جوابات موصول ہوئے، جس سے ہم حیران رہ گئے۔
MUDA ‘scam: ‘شیخ حسینہ کی طرح کرناٹک کے گورنر کو بھی بھاگنا پڑے گا…’، کانگریس لیڈر ایوان ڈی سوزا کا متنازعہ بیان
کانگریس کےایم ایل سی ایوان ڈی سوزا نے بنگلہ دیش کا حوالہ دیا، "جہاں وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اپنا عہدہ اور ملک چھوڑنا پڑا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگلی بار وہ احتجاج کرنے کے لیے براہ راست گورنر آفس جائیں گے۔
Rajya Sabha By Election: اوپیندر کشواہا کو این ڈی اے سے بھیجا جائے گا راجیہ سبھا ، بہار سے دوسرا امیدوار بھی بی جے پی سے ہوگا
دراصل 21 اگست راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوسری سیٹ پر بھی بی جے پی کا امیدوار ہوگا۔
AIMPLB on PM Modi: ‘مسلمان کبھی نہیں…’، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے دیا بڑا بیان، جانئے کیا کہا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر الیاس نے وزیر اعظم مودی پر مذہب پر مبنی پرسنل لاء کو فرقہ وارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی جگہ سیکولر سول کوڈ کے نفاذ کا اعلان کرنے پر حیرت کا اظہار کیا۔
Delhi Old Rajendra Nagar Accident: کوچنگ سینٹر حادثے کے بعد گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر کورٹ اس تاریخ کو سنائےگا اپنا فیصلہ
27 جولائی کو شدید بارش کے بعد، دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ کے آئی اے ایس اسٹڈی سرکل کے تہہ خانے میں پانی داخل ہونے سے تین طلباء کی موت ہوگئی۔ اس معاملے میں کئی گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔
Turkey Parliament Fight: تُرکی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی،ارکین پارلیمنٹ کے درمیان لات اور گھونسوں کا استعمال ،جانئے تفصیلات
جمعہ کو پارلیمنٹ میں بحث ہوئی جس کے بعد حکمراں اے کے پی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔
Dhruv Rathee: ہتک عزت کیس میں دھرو راٹھی نے عدالت میں داخل کیا جواب، بی جے پی لیڈر نے دائر کیا تھا مقدمہ
بی جے پی لیڈر سریش نکھوا نے "گوڈی یوٹیوبرز کو میرا جواب" کے عنوان سے ویڈیو پر دھرو راٹھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
Jammu-Kashmir Elections 2024: جموں و کشمیر میں انتخابات سے قبل غلام نبی آزاد کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے ڈی پی اے پی کو کہا الوداع ، کس پارٹی میں ہوں گے شامل؟
غلام نبی آزاد کو انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر تاج محی الدین نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے