Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے میجا کے کاشی پرساد سنگھ انٹرمیڈیٹ کالج کے سالانہ پروگرام میں انسانی تہذیب کی تاریخ اور جدید بھارتی معاشرے کی ذہنی جمود پر تنقید کی۔

سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے پریاگ راج کے میجا میں ’معیاری تبدیلی‘ کافامولا دیا اور کبیر و بدھ کی اقدار کو دولت سے بالاتر قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح غیر معمولی بنا جا سکتا ہے۔

مسلسل تین شکستوں کا سامنا کرنے والی چنئی سپر کنگز کو اپنے اگلے میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ تجربہ کار کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی ابھی مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اور 11 اپریل کے مقابلے سے باہر رہیں گے۔ تاہم، ڈیوالڈ بریوس کی واپسی ٹیم کے لیے راحت بھری خبر بن کر سامنے آئی ہے۔

آئی پی ایل 2026 میں ہفتہ کے روز نیو چندی گڑھ میں پنجاب کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے درمیان ایک دلچسپ اور زبردست مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں پنجاب کنگز اپنی جیت کی رفتار برقرار رکھنے کے ہدف کے ساتھ میدان میں اترے گی، جبکہ ایس آر ایچ جیت …

گروگرام میں ہریانہ ایس ٹی ایف کو بڑی کامیابی ملی ہے، جہاں تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ کیے گئے بدنام زمانہ گینگسٹر ساحل چوہان کو دہلی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم طویل عرصے سے بیرونِ ملک بیٹھ کر مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دے رہا تھا اور کئی سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی حالیہ میٹنگ میں مغربی ایشیا بحران، پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس اور خواتین ریزرویشن و حلقہ بندی جیسے اہم سیاسی مسائل پر تفصیل سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت کی خارجہ پالیسی اور پارلیمانی طریقۂ کار پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے، جس کے بعد سیاسی بحث مزید تیز ہو گئی ہے۔

پریاگ راج کے میجا روڈ پر سالانہ تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔

کانگریس نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے کشیدگی میں کمی، سفارت کاری کی بحالی، تعمیری مذاکرات اور بالآخر پائیدار امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران نے دنیا کے اہم سمندری راستوں میں سے ایک آبنائے ہرمز کو بند کر دیا اور اسے دوبارہ کھولنے کے لیے عالمی سطح پر ٹول وصول کرنے کی تجویز پیش کی۔ تاہم یہ تجویز عملی طور پر مشکل اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف سمجھی جا رہی ہے۔

ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندر شیکھرن نے جمعہ کو ایئر انڈیا کے ملازمین سے کہا کہ ایئرلائن اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے اور تمام ملازمین کو عملدرآمد اور لاگت کے نظم و ضبط پر توجہ دینی چاہیے۔