Rahmatullah
Bharat Express News Network
Centre moves bill to regulate election commissioners’ appointment: الیکشن کمیشن پر سرکاری نکیل ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹنے والا بل راجیہ سبھا میں پیش
اپوزیشن جماعتوں نے کہا کہ حکومت آئینی بنچ کے حکم کے خلاف بل لا کر سپریم کورٹ کو کمزور کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے مارچ 2023 میں ایک حکم میں کہا تھا کہ سی ای سی کی تقرری صدر،وزیر اعظم، چیف جسٹس آف انڈیا اور اپوزیشن لیڈر کے مشورے پر کی جانی چاہیے۔
Ecuador declares state of emergency: ایکواڈور میں صدارتی امیدار کے قتل کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
بدعنوانی اور منظم جرائم کے ایک سرکردہ نقاد، 59 سالہ ولاسینسیو کو بدھ کے روز مہم کی تقریب میں اینڈین قوم میں تشدد میں اضافے کے دوران ہلاک کر دیا گیا تھا جس کا الزام منشیات کے اسمگلروں پر لگایا گیا تھا۔
Election Commission of Pakistan disqualifies Imran for five years: جیل میں بند عمران خان پانچ سال کیلئے نااہل قرار، نواز شریف نے سود سمیت لیا بدلہ
گزشتہ ہفتے توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے نااہلی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں انہیں آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔
India ends World University Games campaign with record 26 medals: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے بنایا تاریخی ریکارڈ ، پی ایم مودی نے جم کر کی تعریف
ہندوستان نے منگل کو اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ ورلڈ یونیورسٹی گیمز کا خاتمہ کیا، یہاں انڈین کھلاڑیوں نے 11 گولڈ سمیت 26 تمغوں کا ریکارڈ جیت درج کیا ہے۔ہندوستان کے کھلاڑیوں نے اس مقابلے میں 11 طلائی، 5 چاندی اور 10 کانسہ کے تمغوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا، جو تمغوں کی تعداد میں اب تک کا بہترین مقام ہے۔
Moradabad Riots Report Laid: مراد آباد فسادات کے 43 سال بعد رپورٹ آئی سامنے،بی جے پی اور آر ایس ایس کو کلین چٹ
رپورٹ کے مطابق عیدگاہ اور دیگر مقامات پر گڑبڑ کرنے کا کوئی سرکاری اہلکار، ملازم یا ہندو تنظیم ذمہ دار نہیں ہے۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) یا بھارتیہ جنتا پارٹی کا بھی فسادات میں کوئی کردار نہیں تھا۔ ساتھ ہی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عام مسلمان بھی عیدگاہ میں پریشانی پیدا کرنے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
7th meeting of Coordination Committee on India’s G20 Presidency: وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے بھارت منڈپم میں ہندوستان کی جی20 صدارت پر رابطہ کمیٹی کے ساتویں اجلاس کی صدارت کی
ہندوستان کے وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے آج بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دہلی میں ہندوستان کی جی-20 صدارت پر رابطہ کمیٹی کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس میں اہم اور لاجسٹک پہلوؤں میں سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا احاطہ کیا گیا۔
People in Bollywood pretend like they love you but it’s all fake: بالی ووڈ انڈسٹری میں لوگ آپ سے محبت کا فرضی دم بھرتے ہیں اور گلے ملتے ہیں:سنی دیول
سنی نے کہا کہ اپنے ابتدائی دنوں میں بھی انہوں نے مختلف فلمسازوں کے ساتھ کام کیا اور کبھی کسی کیمپ کا حصہ نہیں رہے۔ انہوں نے راہل راول، جے پی دتہ جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا کیونکہ ان کے کام میں "جذبہ، خلوص اور ایمانداری" ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے، آپ کسی کے ساتھ کام کرتے ہیں، اور پھر وہ منہ پھیر کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ اس فلم انڈسٹری کی سچائی ہے۔
Bharat Jodo Yatra Second Leg: بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ گجرات سے ہوسکتا ہے شروع، میگھالیہ تک جائے گی یاترا
کانگریس لیڈر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ اس دوران وہ گجرات سے میگھالیہ تک پد یاترا کریں گے۔ جس وقت راہل گاندھی اپنی یاترا شروع کریں گے، تب ہی مہاراشٹر کانگریس بھی پوری ریاست میں پد یاترا شروع کرے گی۔





