Rahmatullah
Bharat Express News Network
FIR registered against ‘Bharat Jodo Nyay Yatra’ : آسام میں داخل ہوتے ہی راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج،گرفتار کرنے کی ہوگی تیاری
بھارت جوڑو نیائےیاترا ناگالینڈ کے بعد آج آسام پہنچی۔ اس دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے شیو ساگر ضلع میں دعویٰ کیا کہ اس ریاست میں شاید ملک کی سب سے کرپٹ حکومت اور سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ (ہیمانتا بسوا سرما) ہیں۔راہل گاندھی نے کہا، ’’بی جے پی-آر ایس ایس ملک اور ہر ریاست میں ناانصافی کر رہے ہیں۔
Asaduddin Owaisi On Holiday: پران پرتشٹھا کے دن سرکاری دفاتر کو بند رکھنے کے حکومتی فیصلے پر اسدالدین اویسی نے اٹھایا سوال
انہوں نے جمعرات (18 جنوری 2024) کو طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ سب کا وکاس ہے۔حیدرآباد کے ایم پی اویسی نے کہا، "بی جے پی کی حکومت والی ریاست نے عید میلاد النبی کی چھٹی منسوخ کردی۔ آئینی اتھارٹی نے نماز جمعہ کے لیے 30 منٹ کا وقفہ ختم کر دیا۔
T20 World Cup 2024 Infrastructure In America: کرایہ کے سامان پر ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلائے گا امریکہ،پچ سے لیکر کرسیاں تک سب عارضی طور پر منگوا رہا ہے امریکہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ انڈیز کریں گے۔ آئی سی سی نے رواں سال جون کے مہینے میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیاہے، جس میں بتایا گیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا امریکہ عارضی تیاریاں کرے گا۔
Google CEO tells employees to expect more job cuts this year: گوگل کے سی ای اوکااپنے ملازمن کو پیغام،کسی بھی وقت آپ کی جاسکتی ہے نوکری،ذہنی طور پر خود کورکھیں تیار
یاد رہے کہ جنوری 2023 میں، الفابیٹ نے اپنی عالمی افرادی قوت میں سے 12,000 ملازمتوں، یا 6فیصد کو کم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیاتھا۔ ستمبر 2023 تک، کمپنی کے پاس عالمی سطح پر 182,381 ملازمین تھے۔اب اس سال یہ تعداد گھٹ کر نہ جانے کتنی ہوجائے گی۔
Pakistan-Iran attacks: پاکستان اور ایران کے مابین کشیدگی برقرار،ترکیہ،چین اور افغانستان نے دونوں فریق سے کی اپیل
پاکستان نے بھی ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت کے اندر آج علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
AAP leader Ashok Tanwar resigns from the party: ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو لگا بڑا جھٹکا،اشوک تنور نے پارٹی چھوڑنے اور استعفیٰ دینے کا کیا اعلان
اشوک تنور نے ایک ایسے وقت میں استعفیٰ دیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تیاریاں تیز رفتاری سے جاری ہیں۔ ہریانہ اسمبلی کے انتخابات بھی سال 2024 کے آخر میں ہونے والے ہیں۔ اس وجہ سے اسے عام آدمی پارٹی کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔
Himanta Reaction on Bharat Jodo Nyay Yatra In Assam:اگر راہل گاندھی گوہاٹی شہر کے اندر داخل ہوئے تو گرفتاری ہوگی، آسام کے سی ایم کا بیان
ہمنتا بسوا سرما نے مزید کہا، "یہ نیائے یاترا نہیں ہے بلکہ میاں یاترا ہے۔ جہاں بھی مسلمان ہیں وہیں یاترا کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے گاندھی خاندان پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے مطابق یہ گاندھی خاندان ملک کا سب سے کرپٹ خاندان ہے۔ یہ ملک میں بوفورس سے لے کر بھوپال گیس اسکینڈل کے ملزموں کو بھگانے تک ہے۔
Government announces half day closing: رام مندر میں پران پرتشٹھا تقریب کے دوران 22 جنوری کو آدھے دن کیلئے بند رہیں گے تمام سرکاری دفاتر،مرکزی حکومت کا اعلان
رام للا کے پران پرتشٹھا کی تقریب کے پیش نظر اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گوا، ہریانہ اور چھتیس گڑھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی پران پرتشٹھا تقریب کے لیے رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل، بدھ (17 جنوری) کو کلش پوجا کا اہتمام کیا گیا تھا۔
India won the 2nd Super Over: افغانستان کے خلاف دلچسپ مقابلے میں ٹیم انڈیا کو دوسرے سوپر اوور میں ملی جیت،فاتح قرار
بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برابر ہوگیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے تھے۔ جواب میں افغانستان نے بھی مقررہ اوورز میں 212 رنز بنائے۔ میچ برابر ہونے کی صورت میں سوپر اوور کھیلا گیا۔سپر اوور میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے 16 رنز بنائے۔
India vs Afghanistan,T20: روہت شرما نے ایک ہی میچ میں بنا دیئے کئی ریکارڈ،رنکو سنگھ نے بھی دیا ساتھ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف کھیلی گئی 121رنز کی اننگز میں کل 8 چھکے لگائے ہیں جس کی وجہ سے وہ بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔افغانستان کے خلاف سنچری اننگز میں 8 چھکے لگا کر روہت شرما ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کپتان بن گئے۔





