Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pakistan General Election Results: پاکستان میں ووٹوں کی گنتی کے بیچ پاکستانی فوج کا بڑا بیان آیا سامنے
پاکستان فوج کی جانب سے جاری شدہ بیان میں عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔راولپنڈی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابی عمل کے دوران، سول طاقت کی مدد سے اور پاکستان کے آئین کے مطابق تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Pakistan General Election Results: پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں بڑا پھیر بدل،شریف خاندان کی جیت،مولانا فضل الرحمن ہار کے قریب
پڑوسی ملک پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔صبح سے ہی جو نتائج آرہے ہیں ان میں آزاد امیدوار سبقت حاصل کرتے نظرآرہے ہیں اور یہ آزاد امیدوار عمران خان یا پی ٹی آئی کے حامی امیدوار ہیں جس کی بنیاد پر پی ٹی آئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرسکتی ہے ۔
TBAUJ Twitter Review: شاہد کپور-کریتی سینن کی فلم”تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا” ریلیز،دونوں کی جوڑی کو لوگ کررہے ہیں پسند
شاہد کپور اور کریتی سینن کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم 'تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا' آج 9 فروری 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ اس فلم کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ یہ فلم ایک روبوٹ اور سائنسدان کی ناممکن محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔
Haldwani incident is not a communal riot: ہلدوانی کا واقعہ فرقہ وارانہ فساد نہیں ہے،ا س کو کسی مذہب سے نہ جوڑا جائے: ہلدوانی ڈی ایم
ڈی ایم نے کہا کہ یہ تشدد فرقہ وارانہ نہیں تھا ، اس کو کسی بھی طرح سے فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے ، اس کو کسی مذہب یا ذات سے نہیں جوڑا جانا چاہیے ۔ اس کا کسی ایک گروپ ،جماعت یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے ، بلکہ یہ پوری طرح سے سیکورٹی انتظامیہ کو چیلنج کرنے کی کوشش تھی۔
AAP PAC Meeting: کیا پوری طرح سے ختم ہوجائے گا انڈیا اتحاد،سیٹوں کی تقسیم میں ہورہی دیری پر عام آدمی پارٹی کانگریس سے ہوگئی ناراض
یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں نے پہلے کہا تھا کہ دہلی، پنجاب، ہریانہ اور گوا میں سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دہلی اور پنجاب میں سیٹ شیئرنگ پر بحث ٹھپ ہے۔ پنجاب میں وزیر اعلی بھگونت مان نے خود اعلان کیا کہ پارٹی ریاست میں اکیلے الیکشن لڑے گی۔
Pakistan General Election Results: عمران خان کی پارٹی بناسکتی ہے حکومت، شریف خاندان کو لگا بڑا جھٹکا،دیکھتے رہ گئے بلاول اور مولانا فضل الرحمن
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں 150 سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما بیر سٹرگوہر نےسوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
PK preaches Muslims to follow Islam : ہندوستانی مسلمانوں کو اسلامی تعلیمات کی یاد دلارہے ہیں پرشانت کشور
پرشانت کشور نے کہا کہ میں نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ آپ کے حالات ایسے اس لئے ہیں کہ آپ کے پیغمبر صاحب نے کہا ہے کہ زندگی میں بغیر جدوجہد کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا،لیکن آج سیاست کرنے والے مسلمان جدوجہد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔وہ لڑنا نہیں چاہتے ہیں ، اس لئے وہ ادھر ادھر دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
Sweden ends probe on Nord Stream explosions: سویڈن نے نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن دھماکہ کیس کی تحقیقات بند کردی
یورپ اور خاص طور پر جرمنی، تاریخی طور پر اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے روسی گیس پر بہت زیادہ انحصار کرتا رہا ہے۔جب روس نے جولائی میں سپلائی محدود کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تو ایک دن کے اندر اس سے یورپ میں گیس کی ہول سیل قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہو گیا تھا۔
PM Modi praises Manmohan Singh: پی ایم مودی نے پارلیمنٹ میں منموہن سنگھ کی جم کر کی تعریف
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کئی بار ایوان کی رہنمائی کی،جب ممبران پارلیمنٹ کی شراکت کا ذکر کیا جائے گا تو منموہن سنگھ پر ضرور بات کی جائے گی۔ منموہن سنگھ وہیل چیئر پر آئے اور ایک موقع پر ووٹ دیا، اس دن وہ جمہوریت کو تقویت دینے آئے تھے۔
There is a danger to democracy in the country: کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے 10 سال کے خلاف ’’بلیک پیپر‘‘ کیا جاری،مودی کی پرانی گارنٹی پر پوچھے سوالات
ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ہم بے روزگاری کے مسئلے کو ایک بڑے مسئلے کے طور پر اٹھا رہے ہیں۔ بی جے پی اس پر کبھی بات نہیں کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ جیسی غیر بی جے پی ریاستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ کھرگے نے کہا کہ ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے۔





