Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال این سی پی سی آرکے خط و کتابت کی بنیاد پر یوپی حکومت نے26جون 2024 کوہدایت جاری کی ہے کہ امدادیافتہ اور تسلیم شدہ مدارس میں داخل غیر مسلم طلبہ کو علیحدہ کیا جائے اوران کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں کیا جائے۔

یاسین ملک نے یو اے پی اے سمیت تمام الزامات  پر دلائل پیش کئے ، جس کے بعد انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ سزا کے خلاف اپیل کرتے ہوئے، این آئی اے نے زور دیا کہ دہشت گرد کو عمر قید کی سزا محض اس لیے نہیں دی جا سکتی کہ اس نے جرم قبول کر لیا ہے اور ٹرائل سے گزرنے کا انتخاب نہیں کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر بے گھر فلسطینیوں کو غزہ سے فوری انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجی حملوں میں مزید 45 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی ٹینک غزہ میں تین اطراف سے داخل ہوئے اور فورسز نے غزہ کے شمالی علاقوں پر بھی بمباری کی۔

بغدادی کی اہلیہ کے مطابق اس نے ایک 13 سالہ عراقی لڑکی سے بھی شادی کر رکھی تھی، وہ خواتین کے جنون میں مبتلا تھا، اوراس نے خلافت کے لیے بنائی ریاست کو زنان خانے میں تبدیل کر دیا تھا۔اسما نے کہا ان کے شوہر ذیابیطس کے مریض تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بلاک ایجوکیشن آفیسر کی رپورٹ کے مطابق 15 اساتذہ نشے کی حالت میں اسکول آتے ہوئے پائے گئے، 4 کی ایک سے زیادہ بیویاں ہیں اور 9 کافی عرصے سے اسکول نہیں آرہے ہیں۔ ان تمام 28 اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

این آئی اے کی ایک ٹیم گھات لگائے مقام پر پہنچ گئی ہے اور تحقیقات میں پولیس ان کی مدد کر رہی ہے۔ فوج، جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور پیرا کمانڈو اہلکار دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کی آباد بستیوں اور جنگلوں میں تلاشی لے رہے ہیں۔

وزیر اعظم  نریندر مودی نے آسٹریا کے کاروباری شراکت داروں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں تیزی سے سامنے آنے والے مواقع کو دیکھیں، کیونکہ یہ ملک اگلے چند سالوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے۔

وزیر اعظم نے آسٹریا کے کاروباری شراکت داروں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں تیزی سے سامنے آنے والے مواقع کو دیکھیں، کیونکہ یہ ملک اگلے چند سالوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستان نے گزشتہ دس سالوں میں یکسر تبدیلی کی سمت میں پیش رفت کی ہے۔

حکم کے مطابق، پینل کو ماہانہ رپورٹ تیار کرنی ہوگی اور اسے ہر ماہ کی 5 تاریخ تک مرکزی وزارت داخلہ کو پیش کرنا ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے پینل کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں کا پتہ لگانے اور ملک بدر کرنے کی کوششوں کی نگرانی  کی بھی ہدایت کی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی جیسی اقدار پر مشترکہ یقین ہمارے تعلقات کی مضبوط بنیادیں ہیں۔ ہمارے تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات سے مضبوط ہوتے ہیں۔ آج میں نے  اور چانسلر نیہمر نے بہت ہی  نتیجہ خیز گفتگو کی۔