Rahmatullah
Bharat Express News Network
India vs Australia, 2nd ODI: ٹیم انڈیا کے بلےبازوں نے آسٹریلیا کے خلاف کردی رنوں کی برسات، جیتنے کیلئے دیا 400رنوں کا ہمالیائی اسکور
آسٹریلیا کے خلاف تین ونڈے سریز کے دوسرے مقابلے میں بھارتی بلے بازوں نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ شبھمن گل،شیرس ائیر،کے ایل راہل اور سریہ کمار یادو کی تیز ترین بلے بازی کی وجہ سے بھارت کی ٹیم نے پورے پچاس اوور میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 399 رنوں کا ہمالیائی اسکور کھڑا کردیا۔
India Smart Cities Conclave 2023: انڈیا اسمارٹ سٹیز کانکلیو 2023 اندور میں 27-26 ستمبرکو منعقد ہوگا
اسمارٹ سٹیز مشن 25 جون 2015 کو شروع کیا گیا، جس کا مقصد 'اسمارٹ سلوشن' کے اطلاق کے ذریعہ اپنے شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر، صاف اور پائیدار ماحول نیز بہتر معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ یہ ایک تبدیلی کا مشن ہے جس کا مقصد ملک میں شہری ترقی کے عمل میں ایک مثالی تبدیلی لانا ہے۔
Still A World Of Double Standards: آج کی دنیا دوہرے معیار والی دنیاہے: ایس جئے شنکر
جی 20سربراہی اجلاس کی میزبانی نے ہندوستان کو یہ کہنے کے لیے ایک مستند اور تجرباتی بنیاد فراہم کیا کہ 'ہم نے 125 ممالک سے بات کی ہے اور یہ چیزیں انہیں واقعی پریشان کر رہی ہیں اور اسی لیے ہمیں ان مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Muslims overseas are increasingly questioning our role: ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال پر پوری دنیا پریشان،خلیجی ممالک پوچھ رہے ہیں سوال:مولانا محمود مدنی
خلیجی ممالک ہمارے کردار پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ یہ ممالک ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ جب ہم کچھ نہیں کر پا رہے ہیں تو اتنی بڑی تنظیم رکھنے کا کیا فائدہ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ملک کی اکثریتی برادری کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔