Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


چیف جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ ادارہ جاتی اعتماد افراد کے تجربے سے طے ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی عدالتوں تک رسائی کے لیے قانون اور عدالتوں کی زبان سے واقفیت، فریقین اور عدالتوں کے درمیان فاصلہ اور عدالتی طریقہ کار سے واقفیت ضروری ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کو ایک واٹس ایپ گروپ میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔ یہ واٹس ایپ گروپ ’سومبر راٹھی جولانہ ہلکے‘ کے نام سے ہے۔ کچھ دن پہلے ملزم نے اس گروپ میں لکھا تھا کہ جو بھی ہریانہ کا وزیر اعلیٰ بنے گا، میں اسے اسی طرح گولی ماروں گا جس طرح مہاتما گاندھی کو گوڈسے نے گولی ماری تھی۔

محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی استاد یا ملازم ان ہدایات پر عمل نہیں کرتا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ کا خیال ہے کہ اسکولوں میں شائستگی اور وقار کو برقرار رکھنا انتہائی ضروری ہے اور اسی لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی کوششوں پر بات چیت کے لیے بدھ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔سعودی الاخباریہ چینل نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی فوٹیج نشر کی ہے، جو ریاض میں ایرانی وزیر اور ان کے وفد کا استقبال کر رہے ہیں۔

ضیاء الحق کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ،ساتھ میں پندرہ ہزار کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔ کل 10 مجرموں کو یہ سزا سنائی گئی ہے ۔اچھی بات یہ ہے کہ ان دس مجرموں کی طرف سے جرمانے کی رقم کو ایک لاکھ پہنچتی ہے اس کا نصف یعنی پچاس ہزار ضیاء الحق کی بیوہ کو دیا جائے گا۔

فرانسیسی وزیر داخلہ  نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں لکھا،'' مسٹر بن لادن ، جو کئی سالوں سے  ایک برطانوی نژاد اہلیہ کے شوہر کی حیثیت سے ایک پہاڑی پر آباد ''اورن‘‘ کے علاقے میں مقیم تھے۔

ہریانہ کی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوردوپہر تک ووٹوں کی گنتی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا لگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے چونکہ یہاں کانگریس 36 سیٹوں پر ہی آگے ہے، جبکہ بی جے پی 48 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔یعنی ہریانہ میں بی جے پی اپنے دم پر حکومت بناتی دکھائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی کی 90 سیٹیں ہیں جہاں اکثریت یا حکومت سازی کیلئے 46 سیٹیں درکار ہیں ۔ ہریانہ میں بھی کچھ ایسی ہی تصویر ہے جہاں کل سیٹیں 90 ہیں جبکہ اکثریت کیلئے یہاں بھی 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔

بتادیں کہ جموں کشمیر میں اسمبلی کی 90 سیٹیں ہیں جہاں اکثریت یا حکومت سازی کیلئے 46 سیٹیں درکار ہیں ۔ ہریانہ میں بھی کچھ ایسی ہی تصویر ہے جہاں کل سیٹیں 90 ہیں جبکہ اکثریت کیلئے یہاں بھی 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔

جموں کشمیر میں پانچ ایم ایل اے پہلے بی جے پی کے کھاتے میں آچکے ہیں ۔ابھی ریزلٹ بھی نہیں آیا لیکن بی جے پی کے پاس پانچ ایم ایل اے کا نام کنفرم ہوچکا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن جماعتیں جموں و کشمیر اسمبلی کے لیے نامزد کیے جانے والے پانچ اراکین کو لے کر بے چین ہیں۔