Rahmatullah
Bharat Express News Network
Currency notes found in Rajya Sabha: پارلیمنٹ میں بنچ کے نیچے سے نوٹوں کی گڈی برآمد،راجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ،چیئرمین نے جانچ کا دیا حکم
خبر ہے کہ سیٹ نمبر 222 جو کانگریس کے سینئر رہنمااور سینئر وکیل ابھیشک منو سنگھوی کے نام پر مقرر ہے،اسی سیٹ کے نیچے سے کل راجیہ سبھا کے ملازمین نے صفائی کرتے وقت نوٹ کی گڈی برآمد کی ہے۔
ICC Champions Trophy schedule: ہندوستانی کی ٹیم نہ پاکستان جائے گی اور ناہی پاکستان کی ٹیم ہندوستان آئے گی،فیوژن فارمولے پر ہوا اتفاق،جانئے چیمپئنز ٹرافی کا پورا شیڈول
بھارت چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نہ پہنچا تو چیمپئنز ٹرافی کے دونوں سیمی فائنل اور فائنل بھی لاہور میں ہوں گے، بھارت کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی تو ایک سیمی فائنل پاکستان اور ایک دبئی میں ہوگا، بھارت کی ٹیم فائنل میں پہنچی تو پھر فائنل دبئی میں ہوگا۔
Supreme Court Allows Withdrawal Of GRAP-4: دہلی این سی آر میں آن لائن کلاسز بند،آف لائن شروع،سپریم کورٹ نے گریپ4 ہٹانے کی دے دی اجازت
گزشتہ ماہ کی17 تاریخ سے قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کے انڈیکس کے 'شدید' زمرے میں ہونے کی وجہ سے، 10ویں اور 12ویں جماعت کو چھوڑ کر، دیگر کلاسیں آن لائن منعقد کی جا رہی تھیں۔ تاہم 18 نومبر کو 10ویں اور 12ویں کلاسز کو بھی آن لائن کر دیا گیا تھا۔
Taliban bans women from health studies: اسلام مردوعورت کیلئے یکساں تعلیم اور حقوق کا علمبردار، اس لئے طالبان کا خواتین کی نرسنگ ایجوکیشن پر پابندی شرمناک:ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ میں مسلم ممالک اور تنظیموں سے بھی اپیل کرتا ہوں جیسے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم، مسلم علماء کی بین الاقوامی یونین، اور عرب لیگ، طالبان کے اس اقدام کی شدید مذمت کریں۔
Babri Masjid Dispute did not do justice: بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سیکولرازم کے لیے انصاف کا مذاق تھا:جسٹس نریمن
جسٹس نریمن نے کہا کہ ہر باریہ ہندو فریق کی طرف سے وکالت کی گئی کہ اس کی تلافی کیلئے ہم انہیں اپنے طور پر مسجد بنانے کے لیے کچھ زمین دے دیں گے، یہ انصاف کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ تھا، جو ان فیصلوں سے سیکولرزم کا حق بالکل بھی ادا نہیں ہوا۔
AAP workers stopped interview of Avadh Ojha: اودھ اوجھا کا انٹرویو پارٹی کارکنان نے درمیان میں ہی بند کروادیا، عام آدمی پارٹی میں میڈیا اور شخصی آزادی سے اٹھ گیا پردہ
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے جو بھی انٹرویو صحافی لیتے ہیں، وہ سب پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں۔ انہیں پہلے سے سوالات کی ایک فہرست دی جاتی ہے کہ انٹرویو کے دوران کون سے سوالات پوچھے جائیں اور کن سوالات پر بات نہیں کرنی چاہیے۔
Demolition of the Babri Masjid: بابری مسجد کی شہادت کو آج 32سال مکمل،ایودھیا،متھرا اور سنبھل سمیت پورے یوپی میں ہائی الرٹ،سیکورٹی سخت
ایودھیا میں آج پولیس نے سب کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے پوری ایودھیا کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ایودھیا جانے والے داخلی راستوں پر چیکنگ مہم چلائی جا رہی ہے۔
Farmers will march to Delhi: آج 10ماہ کے انتظار کے بعد دہلی کیلئے کوچ کریں گے کسان،ہائی الرٹ پر پولیس،دفعہ 163نافذ
متحدہ کسان مورچہ (غیر سیاسی) اور کسان مزدور مورچہ کے بینر تلے کسانوں نے پہلے اپنے مطالبات کے حق میں پیدل دہلی تک مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے مطالبات میں فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت اور دیگر کئی مطالبات شامل ہیں۔
Priyanka Gandhi Meets Amit shah: پرینکا نے پارلیمنٹ پہنچتے ہی توڑ دی گاندھی خاندان کی روایت، وزیرداخلہ امت شاہ سے مل کر مانگی مدد،نظرآئی منفرد سیاست کی پہلی تصویر
یہ ملاقات تقریباً 10 منٹ تک جاری رہی۔ اس میٹنگ میں پرینکا گاندھی نے قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے وایئاڈ کے لیے 2000 کروڑ روپے سے زیادہ کی خصوصی امداد کا مطالبہ کیا۔ امت شاہ سے ملاقات کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ سے ان کی ملاقات اچھی رہی۔
UN pushes for Palestinian state: فلسطین کو جون2025 کے بعد مل سکتی ہے آزادی،بن سکتی ہے خودمختار ریاست،اقوام متحدہ کی اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین خالی کرنے کی ہدایت
اسمبلی نے دو ریاستی حل کو حقیقت بنانے کی سفارتی کوششوں میں نئی جان ڈالنے کے لیے جون 2025 میں نیویارک میں ایک اعلیٰ سطحی بین الاقوامی اجلاس طلب کیا ہے، جس کی مشترکہ صدارت فرانس اور سعودی عرب کریں گے۔