Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


بڑے صنعت کار گوتم اڈانی اور کرکٹ کے بھگوان کہلانے والے سچن تندولکر نے بھی عامر حسین لون کے عزم وحوصلے کی تعریف کی ہے، عامر کا ایک خواب ہے، وہ اننت ناگ کے واگہامہ-بجبہاڑہ میں ایک انڈور کرکٹ اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں۔

چندرا کے شوہر ایم راگھو نے کہا کہ یہ کجریوال نے غلطی سے چندرا کا نام لے لیا ہو۔ یا ایسا بھی ہوسکتا ہے ان کے ذہن میں نام کوئی اور رہا ہو لیکن انجانے میں چندرا کا نام نکل گیا ہو۔ ہمارا ووٹ کبھی نہیں کٹا ہے ۔ ووٹر لسٹ میں ہم دونوں کا نام پہلے بھی تھااور آج بھی ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے موقف میں تبدیلی کی وجہ سے ہندوستان نے ترکیہ کے دعوے کی مخالفت نہیں کی۔ دوسری جانب بھارت کے سخت موقف کی وجہ سے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔

گاؤں کے سربراہ نے صبح پولیس کو واقعے کی اطلاع دی اور جب صبح 6 بجے پولیس وہاں پہنچی تو سارتھی بے ہوش تھا اور اسے درخت سے باندھ دیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اسے بانس کی لاٹھیوں سے پیٹا گیا اور لاتیں اور گھونسے مارے گئے۔

ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ گری نگر کے سامنے ہنومان مندر کی سبزی منڈی کا ویڈیو ہے۔ ویڈیو میں خواتین یہ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے راہل گاندھی کو چائے پر مدعو کیا ہے۔ تاکہ وہ آکر دیکھ سکے کہ مہنگائی ہمارے بجٹ پر کتنا اثر انداز ہو رہی ہے۔

دیویندر یادو نے دعویٰ کیا کہ عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دونوں ہی دہلی کے عوام کو جھوٹے وعدوں سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس بار دہلی کے لوگ ان کے جال میں نہیں آئیں گے۔

واضح رہے کہ سال 2022 میں ہی تحقیقاتی ایجنسی نے پی ایم ایل کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی، جو تھانے پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر پر مبنی تھی۔ جس میں بھتہ خوری سمیت کئی سنگین الزامات شامل تھے۔

دراصل یہ پورا معاملہ حاجی پور مہوا بلاک علاقے کے حسن پور اوستی ہائی اسکول کا ہے۔ یہاں تعینات بی پی ایس سی ٹیچر جتیندر کمار سنگھ کو محکمہ تعلیم نے اس بنیاد پر چھٹی دے دی ہے کہ وہ حاملہ ہے۔

چائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن کے حکم کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ کرسمس کے موقع پر بچے سانٹا کلاز کے کپڑے پہن کر آتے ہیں یا نہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گزشتہ سال بھی چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے ایسا حکم جاری کیا تھا۔

پاکستان کی فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر یورپی یونین کی ’تشویش‘ کے بعدامریکہ اور برطانیہ نے بھی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’بین الاقوامی معاہدہ برائے شہری و سیاسی حقوق کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔