Rahmatullah
Bharat Express News Network
Sajjad Lone on Article 370: سجاد غنی لون نے انڈیا اتحاد کو دیا بڑا آفر، کہا اگر آرٹیکل370 کی بحالی کا وعدہ کیا گیا تو وہ الیکشن نہیں لڑیں گے
سجاد لون نے کہا کہ میرے الفاظ یاد رکھیں، اگر وہ آج کوئی بیان جاری کرتے ہیں تو میں اپنی نامزدگی واپس لے لوں گا، لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو نیشنل کانفرنس سے کہا جائے گا کہ وہ عوام سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔
I brought Rajiv Ji home in pieces: ٹکڑوں میں گھر لائی تھی ان کی لاش، اپنے والد راجیو گاندھی کو یاد کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی وزرائے اعظم کو دیکھا ہے لیکن وہ لوگوں کے سامنے جھوٹ نہیں بولتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اعلیٰ قیادت شاید اس سے انکار کرنے کا ڈرامہ کر رہی ہو۔
Kejriwal In Jail, Wife Holds Massive Roadshow: جیل میں بند کجریوال کی اہلیہ نے سنبھالا انتخابی مورچہ، دہلی میں کیا روڈ شو،عوام سے کی جذباتی اپیل
اروند کجریوال کی گرفتاری کے بعد دہلی میں سنیتا کجریوال کی یہ پہلی سیاسی مہم ہے۔ حامیوں نے 'مس یو کجریوال' کے پوسٹر لہرائے اورپورے روڈ شو کے دوران، حامیوں نے 'جیل کا جواب ووٹ سے' پوسٹر لہرائے۔ روڈ شو کے دوران وزیراعلیٰ کی اہلیہ نے عوام سے جذباتی اپیل کی۔
If someone dared to launch rockets, it was Pandit Nehru : جس وقت ہندوستان میں سوئی نہیں بنتی تھی اس وقت پنڈت نہرو نے راکٹ کیا تھا لانچ:کھرگے
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مزید کہا کہ جواہر لال نہرو اور اندرا گاندھی کی وجہ سے ہی ملک میں سبز انقلاب اور سفید انقلاب آیا، ایک ایسے ملک میں جہاں سوئی تک نہیں بنتی تھی۔ اگر کسی نے راکٹ لانچ کرنے کی ہمت کی تو وہ پنڈت جواہر لال نہرو اور اندرا گاندھی تھے۔
Seema Haider Pakistani Husband Ghulam Haider Summoned: سیما حیدر کومل سکتی ہے 2 سال جیل کی سزا،پاکستان سے ہندوستان آرہا ہے سابق شوہر غلام حیدر،عدالت نے کیا ہے طلب
ایڈووکیٹ مومن ملک نے کہا کہ سیما، سچن، شادی کرانے والے پجاری اور وکالت کرنے والے وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیما حیدر اور سچن مینا کی شادی کو بھی اس کیس میں چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت میں شادی کے علاوہ بچوں کو گود لینے کے عمل، مذہب کی تبدیلی وغیرہ پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
US ambassador Garcetti Statement On CEO In America: امریکہ میں کسی بھی کمپنی کا سی ای او بننے کیلئے ہندوستانی ہونا اولین شرط ہے: امریکی سفیر
دراصل، ایرک نے کہا کہ امریکہ ایک محفوظ ملک ہے اور ہندوستانی طلباء کی بھلائی کا بہت خیال رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے امریکہ میں زیر تعلیم ہندوستانی بچوں کے والدین کو بھی یقین دلایا کہ جب وہ امریکہ میں ہیں تو آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: پاکستان،طالبان،گئوکشی اور مختار انصاری کی قبرپر فاتحہ خوانی جیسے بیانوں کے ذریعے یوگی آدتیہ ناتھ مانگ رہے ہیں ووٹ
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے مزید کہا کہ کانگریس کا ڈی این اے ہندوستانیت پسند نہیں کرتا۔ کانگریس گائے کے ذبیحہ کو چھوٹ دینا چاہتی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے لوگ مافیا کے لیے فاتحہ پڑھتے ہیں، انہیں پانچ سال اور فاتحہ پڑھنے کا موقع دیں۔ رام کے وجود پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
TIAL Procession Human Interest: دنیا کی واحد ایئرپورٹ جہاں رن وے پر نکالا جاتا ہے خوبصورت جلوس،معمول کی پروازیں کردی جاتی ہیں معطل
اس جلوس کے پیچھے بھی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ مورخین کے مطابق، جب ہوائی اڈہ بنایا گیا تھا، اس وقت کے ٹراوانکور کے حکمراں جچیتھیرا تھیرونا نے سال میں 363 دن اور شاہی خاندان کے ایئر مینوں کے لیے دو دن عوام کے لیے سال میں دو بار کھلا رکھنے کی تجویز پیش کی تھی۔
Lok Sabha Election in Maharashtra: پہلی بار کانگریس کو ووٹ دے گا ٹھاکرے خاندان، سابق ادھوٹھاکرے نے کیا اعلان
ورشا گائیکواڈ سے ملاقات کے بعد ادھو ٹھاکرے نے کہا، 'میں ممبئی نارتھ سینٹرل لوک سبھا سیٹ سے ووٹر ہوں اور میں ورشا گائیکواڈ کو ووٹ دوں گا۔ انڈیااتحاد اس بار لوک سبھا الیکشن جیتے گا۔ ورشا میری چھوٹی بہن کی طرح ہے۔ ہم انہیں ایم پی کے طور پر دہلی بھیجیں گے۔
Hamas receives latest Israeli proposal: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی تجویز پر حماس نے دیاجواب
حماس کے ایک سربض رہنما الحیہ نے کہا کہ تحریک اسرائل کے ساتھ پانچ سال یا اس سے زیادہ کی جنگ بندی پر رضامندی کے لےس تایر ہے۔ اگر اسرائل سنہ1967ء کی سرحدوں پر آزاد فلسطیما ریاست قبول کرنے کے لےم تا ر ہے تو حماس اپنا عسکری ونگ ختم کردے گے اور ہتھاار پھنکا کر سابست مںب کام کرے گی۔