Rahmatullah
Bharat Express News Network
US sees possible Gaza deal this week: مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے نئی پیش رفت، حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی بہت قریب
دو ریاستی حل پر بھی بات چیت تیز کردی گئی ہے۔ناروے کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوشش کیلئے درجنوں ممالک میں اپنے مندوب بدھ کے روز ناروے بھیجیں گے۔
BPSC Protest: میں معافی نہیں مانگوں گا،مرجانا یا جیل جانا مجھے منظور ہے لیکن معافی منظور نہیں، خان سر کا اعلان
خان سر نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں معافی نہیں مانگیں گے۔ خان سر نے کہا کہ بی پی ایس سی ہمیں مجرم کہہ رہی ہے، ایک ٹیچر کو مجرم کہا جا رہا ہے، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ بہار میں کیا ہو رہا ہے۔
Pension For People Jailed During Emergency: ایمرجنسی میں جیل جانےوالوں کو 20ہزار روپئے کا پنشن دے گی حکومت،مفت میں ہوگاعلاج، اس ریاست کی حکومت نے کیا اعلان
ریاستی حکومت نے کافی غور و فکر کے بعد 25جون 1975 سے لیکر 21مارچ 1977 کی مدت کے دوران میسا یا ڈی آئی آر یا ڈی آئی ایس آئی آر کے تحت اوڈیسہ کے جیلوں میں بند لوگوں کو پنشن اور دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Ashwini Vaishnav replied to Zuckerberg: مودی حکومت پر مارک زکربرگ کی غلط بیانی،مرکزی وزیراشونی ویشنو نے دیا زبردست جواب
مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زکربرگ کی جانب سے دی گئی غلط معلومات مایوس کن ہیں۔ انہیں حقائق کو برقرار رکھنا چاہیے۔
Shoaib Akhtar on Virat Kohli Form: اگر ویراٹ کوہلی کو جگانا ہے تو انہیں بتائیں کہ ان کا میچ پاکستان کے ساتھ ہونے والا ہے:شعیب اختر
رواں سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی 8 سال بعد واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 19 فروری سے اس کا انعقاد کیا جانا ہے۔ میزبان ملک اور دفاعی چیمپئن کے طور پر، پاکستان اپنے ٹائٹل کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گا۔
Reward for couples have 4 children: چار چار بچے پیدا کریں اور ایک لاکھ روپئے کا انعام پائیں، مدھیہ پردیش میں برہمن سماج نے کیا وعدہ
کانگریس لیڈر نے پرشورام کلیان بورڈ کے صدر وشنو راجوریا کے اس بیان پر اعتراض کیا ہے۔ کانگریس لیڈر مکیش نائک نے کہا کہ راجوریا کو اپنے بیانات پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ نائک نے کہاکہ وہ ایک پڑھے لکھے شخص ہیں، وہ میرے دوست بھی ہیں۔
JMI & Physics Wallah discuss for a Centre: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور فیزیکس والا کا، جامعہ میں سینٹر آف ایکسلینس کے قیام کے امکانات پر غور و خوض
یہ میٹنگ جامعہ اسکول کے طلبہ اور یو پی ایس سی اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے فائدے کے لیے ہائی برڈ ایجوکیشن ماڈل پر عمل آوری کے اہم اجز اپرمرکوز تھی۔
Los Angeles fires: امریکہ میں لگی بھیانک آگ سے اب تک 24افراد ہلاک،صرف11 فیصد آگ پر ہوا کنٹرول،تیز ہواوں سے مزید تباہی کا خدشہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاس ایجنلس میں آگ اب بھی بھڑک رہی ہے، نااہل سیاستدانوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ اس پر کیسے قابو پایا جائے۔
Congress Launched Yuva Udaan Yojana: دہلی میں بے روزگار نوجوانوں کو ہر ماہ 8500 روپئے دے گی کانگریس کی سرکار،کانگریس نے تیسری گارنٹی کا کیا اعلان
دیویندر یادو نے کہا کہ ہم یووا اڑان یوجنا کے ذریعے نوجوانوں کو ایک سمت دینا چاہتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو ہر ماہ 8500 روپے ملیں گے۔ ہماری حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کرے گی۔
People have tasted growth over 10 years: لوگوں نے 10 سالوں میں ترقی کا مزہ چکھا ہے، اب ان کی پیاس زیادہ ہے: نائب صدر جمہوریہ
ایک دہائی کے دوران اقتصادی ترقی اور لوگوں کی توقعات میں اضافہ کا ذکر کرتے ہوئے، دھنکڑ نے کہا، "لوگوں نے 10 سالوں میں ترقی کا مزہ چکھا ہے۔ 500 ملین لوگ بینکنگ میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، 170 ملین گیس جمع کر رہے ہیں۔




