Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی نے ہماری حکومتوں ، صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے درمیان اعلی سطحی روابط کو برقرار رکھنے اور ایک پائیدار امریکہ- ہندوستان شراکت داری کے لیے ان کے آرزو مند وژن کو عملی جامہ پہنانے کا عہد کیا۔

میٹنگ کے بعد، مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایاکہ'مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تین نئے قوانین پر ایک جائزہ میٹنگ کی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ہم نے ان کے لیے کس طرح تیاری کی ہے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کی پچھلی چند اننگز کو دیکھا جائے تو وہ کچھ خاص نہیں کر پائے۔ لیکن وہ چیمپئنز ٹرافی کے ذریعے واپسی کر سکتے ہیں۔ بابر نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور ون ڈے میں صرف 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

لوک سبھا کے اسپیکر نے کہاکہ اب ایوان کی کارروائی کا ترجمہ بوڈو، ڈوگری، میتھلی، منی پوری، سنسکرت اور اردو میں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی پارلیمنٹ دنیا کا واحد قانون ساز ادارہ ہے جہاں کارروائی کا ایک ساتھ کئی زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے قبل ازیں اسی طرح کی ایک درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا تھا جس میں دہلی حکومت کو روہنگیا پناہ گزینوں کے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کی ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی۔

جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس آر۔ جارج مسیح کی بنچ نے کہا کہ بدقسمتی سے ان فری بیز کی وجہ سے لوگ کام کرنے سے کترارہے ہیں۔ انہیں مفت میں راشن مل رہا ہے۔ بغیر کسی کام کے پیسے مل رہے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ دہلی پولیس نے عام آدمی پارٹی کے اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے خلاف جامعہ نگر میں کرائم برانچ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ پیر کو کرائم برانچ نے ایک مجرم کو پکڑنے کے لیے جامعہ کے علاقے میں چھاپہ مارا تھا۔

دوسری جانب ایچ اے ایل نے اب اس معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ ایچ اے ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ڈی کے سنیل نے کہا کہ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ طیاروں کی ترسیل میں تاخیر سستی یا لاپرواہی کی وجہ سے نہیں ہے۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے آچاریہ ستیندر داس کے انتقال پر ردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا، آچاریہ ستیندر کمار داس جی مہاراج کا انتقال انتہائی افسوسناک اور سماجی اور روحانی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

اردنی بادشاہ نے اعلان کیا کہ مصر ایک منصوبہ تیار کر رہا ہے کہ غزہ کی پٹی کو کنٹرول کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ کیسے کام کیا جائے؟۔شاہ عبداللہ الثانی نے کہا کہ ٹرمپ "اس منصوبے کو پیش کرنے کے لیے مصر کے آنے کے منتظر ہیں۔