Rahmatullah
Bharat Express News Network
Shreyas Iyer scored a half-century: کوہلی کےبعد شیرس ائیر نے بھی لگائی ففٹی، ٹیم انڈیا آسانی کے ساتھ پہنچی جیت کے قریب
کوہلی اور شیرس ائیر کے درمیان شاندار شراکت داری شروع ہوئی اور اچھی پارٹنرشپ کے نتیجے میں ٹیم انڈیا جیت کی طرف آسانی سے رواں دواں ہے،البتہ اس سفر میں شیرس ائیر نے کامیاب ففٹی بھی اپنے ریکارڈ میں شامل کرلیا ہے۔
Kohli scored a half-century: ویراٹ کوہلی نے پاکستان کے خلاف نصف سنچری بنائی،ایک اور عالمی ریکارڈ کیا اپنے نام
ویراٹ کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے، تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ میں حارث رؤف کی گیند پر چوکا لگانے کے بعد یہ تاریخی ریکارڈ کیا۔
Shubman Gill Out: ٹیم انڈیا کو لگا دوسرا بڑا جھٹکا،روہت کے بعد شبھمن گل بھی آوٹ،ابرار احمد نے کیا کلین بولڈ
روہت شرما کےآوٹ ہونے پر ویراٹ کوہلی میدان میں آئے اور شبھمن گل کے ساتھ کھیل کو آگے بڑھایا ،اور ٹیم کے اسکور کو 100 کے پار کردیا ،البتہ 100 کے اسکور پر پہنچنے کے ساتھ ہی شبھمن گل کا وکٹ گرگیا۔شبھمن گل کو ابرار احمد نے کلین بولڈ کیا۔
Urdu Conference: وکست بھارت کی تعمیر کے لیے تمام ہندوستانی زبانوں کا ایک دوسرے سے قریب آنا ضروری : ڈاکٹر شمس اقبال
اختتامی تقریب کے مہمان اعزازی پروفیسر غضنفر نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کانفرنس ہر اعتبار سے نہایت کامیاب رہی اور افتتاحی پروگرام سے لے کر آخری سیشن تک اردو زبان کی ہمہ جہت ترقی کے حوالے سے نہایت قیمتی نکات سامنے آئے۔
Sahyog Urban Society: سہیوگ معاشرے کے کمزور طبقوں کی ز ندگی سنوار نے کا ایک بڑا ذریعہ: طارق انور
میڈی کینٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر کے چیرمین اور منیجنگ ڈائرکٹراور کینسر کے ماہر ڈاکٹر ماجد احمد ٹالیکوٹی نے کہاکہ انسانیت اور انسان میں بہت فرق ہے اور انسانیت قوم اور کمیونٹی کے کام آتی ہے اور ہر ضرورت مندوں کے لئے کھڑی رہتی ہے۔
Rohit Sharma Out:شاہین آفریدی نے روہت شرما کو کیا کلین بولڈ،ٹیم انڈیا کو لگا پہلا جھٹکا،ویراٹ کوہلی میدان پر
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا سب سے سخت مقابلہ دوبئی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی طرف سے دئے گئے 241 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرنے اتری ٹیم انڈیا نے جارحانہ انداز میں بلے بازی شروع کی ، لیکن اسی دوران روہت شرما کلین بولڈ ہوگئے ۔روہت شرما …
Bageshwar Dham Medical and Science Research Institute: پی ایم مودی نے باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا رکھا سنگ بنیاد،دھیریندر شاستری کی شادی میں آنے کا کیا وعدہ
بندیل کھنڈ کی خوشحالی کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مودی نے لکھپتی دیدی اور ڈرون دیدی جیسے اقدامات کو متعارف کرانے پر تبصرہ کیا اور 3 کروڑ خواتین کو لکھپتی دیدی بنانے کے ہدف کا اعلان کیا۔
Pakistan vs India: پاکستان کی پوری ٹیم 241 پر ہوگئی آوٹ،سعود شکیل نے بچائی لاج،کلدیپ کی گیندبازی نے ڈھایا قہر
ہندوستان کی طرف بہترین گیندباوں نے پاکستان کے بلے بازوں کو قدم جمانے نہیں دیا۔کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کئے جبکہ ہاردک پانڈیا دو وکٹ گرانے میں کامیاب رہے ۔البتہ محمد شامی ایک بھی وکٹ حاصل کرپائے۔
Saud Shakeel Out:پاکستان کو جھٹکے پر جھٹکا،محمد رضوان کے بعد سعود شکیل اور طیب طاہر بھی آوٹ،آدھی ٹیم لوٹ چکی ہے پویلین
سعود کے آوٹ ہونے کے بعد طیب طاہر میدان پر آئے تھے، البتہ چھ گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد وہ بھی آوٹ ہوگئے ۔ان کو رویندر جڈیجہ نے کلین بولڈ کیا ،وہ صرف چار رن ہی اسکور کرسکے ۔ خبر لکھنے تک پاکستان آدھی ٹیم 167 کے اسکور پر پویلین لوٹ چکی ہے۔
Mohammad Rizwan Out:کپتان محمد رضوان نے پاکستانی ٹیم کا بیڑہ کیا غرق،77گیندوں پر بنائے 46رنز،نصف سنچری بنانے میں ناکام
چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، اس وقت 33 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 151 رنز اسکور کرلیے ہیں۔




