Bharat Express DD Free Dish

Fifty for Saud Shakeel: پاکستان کیلئے راحت کی خبر،شروعاتی جھٹکےکے بعد شاندار شراکت داری، سعود شکیل نصف سنچری سے آگے

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، اس وقت 32 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 142 رنز اسکور کرلیے ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان شروعاتی جھٹکوں سے باہر نکلنے کی کچھ حد تک کامیاب کوشش کرچکا ہے اور اب 32 اوور کے خاتمے کےبعد پاکستان دو وکٹ کے نقصان پر 142 رنز بنا چکا ہے۔ البتہ سے اہم بات دو سلامی بلے بازی کو شانداری شراکت کی ہے۔بابر اور امام کے آوٹ ہونے کے بعد کپتان محمد رضوان اور سعود شکیل نے ٹیم کی کمان سنبھالی اور شاندار شراکت داری کی ۔ اس دوران سعود نے شاندار نصف سنچری بنائی ہے۔اس نصف سنچری کیلئے انہوں نے 64 گیندوں کا مقابلہ کیا اور چار چوکے بھی لگائے۔

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، اس وقت 32 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 142 رنز اسکور کرلیے ہیں۔پاکستان کو پہلا نقصان 41 رنز پر بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 23 رنز بناکر ہاردک پانڈیا کی گیند کا شکار بنے، اس کے بعد امام الحق 10 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہماری ٹیم آج کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی،  ٹیم میں ایک تبدیلی ہے ، فخرزمان کی جگہ امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read