Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں اتوار کی صبح 8.42 بجے درمیانی شدت کا زلزلہ آیاتھا۔ منڈی کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، حالانکہ جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بنگلہ دیش کی شکست کے ساتھ ہی گروپ اے کی دو ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ اب گروپ بی سے دو ٹیمیں آئیں گی اور پھر سیمی فائنل میچز 4 مارچ سے کھیلے جائیں گے۔ اگرچہ بھارت اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔

راجیشور سنگھ نے وزیر خزانہ سریش کھنہ کے پیش کردہ بجٹ اور شلبھ منی ترپاٹھی کی طرف سے پیش کردہ تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اتر پردیش کی مسلسل ترقی کا اعلان ہے۔ انہوں نے اسے ایک تاریخی اور جرات مندانہ قدم قرار دیا۔

سب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں گلوبل انویسٹرس سمٹ (جی آئی ایس) (عالمی سرمایہ کاری اجلاس  )2025 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے تقریب میں اپنی آمد میں تاخیر پر معذرت  کااظہار کیا۔

یاد رہے کہ فائر بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے ضمن میں حماس کی جانب سے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی حوالے کر دیے جانے کے بعد اسرائیل نے اس کے مقابل مقررہ 600 سے زیادہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی اچانک ملتوی کر دی۔

نتیش کمار  نے مرکزی حکومت کے تازہ ترین بجٹ کی بھی تعریف کی، جس میں بہار کے لیے کئی اعلانات کیے گئے ہیں۔ نتیش  کمار نے کہا کہ بہار کو وزیر اعظم کی قیادت سے آگے بڑھنے کی امیدیں ہیں اور ہم ان کے تعاون سے ریاست کو مزید بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔

کیف میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا تھاکہ اگر میرے ایسا کرنے سے یوکرین میں امن قائم ہوتا ہے، اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ میں اپنا عہدہ چھوڑ دوں، تو میں اس کے لیے تیار ہوں۔

دراصل، 10 فروری پیر کو دہلی پولیس نے جامعہ نگر میں پولیس ٹیم پر حملے کے معاملے میں امانت اللہ خان کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم ایل اے کی قیادت میں ہجوم نے قتل کی کوشش کے ایک ملزم شاویز خان کو حراست سے فرار ہونے میں مدد کی۔

پی ایم مودی نے بہار کی سرزمین سے بہار کے سابق سی ایم لالو پرساد یادو کو بھی ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں کا چارہ کھاجانے والے لوگ بہار کی حالت نہیں بدل سکتے ۔ کانگریس نے ہمیشہ بہار کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان کی طرف بہترین گیندباوں نے پاکستان کے بلے بازوں کو قدم جمانے نہیں دیا۔کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کئے جبکہ ہاردک پانڈیا دو وکٹ گرانے میں کامیاب رہے ۔البتہ محمد شامی ایک بھی وکٹ حاصل کرپائے۔