جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ۔ (فائل فوٹو)
حال ہی میں پاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے ساتھ ڈونالڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں لنچ کیا۔ اس سے متعلق جموں وکشمیرکے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے امریکہ کے رویے سے متعلق تبصرہ کیا۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ امریکہ دیگرممالک کا تبھی تک دوست ہے، جب تک اسے فائدہ ملتا ہے اورامریکہ اپنے مفاد کے تحفظ کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ سے ڈونالڈ اورپاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے درمیان ہوئے لنچ سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ اسی پربات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بتایا کہ کب تک امریکہ کسی ملک کے ساتھ دوستی نبھاتا ہے۔
”امریکہ اپنا فائدہ دیکھتا ہے“
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


