Bharat Express

World Cup 2023

وراٹ کوہلی نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنا کر تاریخ رقم کی ہے اور سچن ٹنڈولکر کی 49 ون ڈے سنچریوں کی برابری کر لی ہے۔

Rohit Sharma in World Cup 2023: روہت شرما نے 24 گیندوں پر 40 رن بناکرآوٹ ہوئے۔ اپنی اننگ میں انہوں نے 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ روہت شرما کا وکٹ کگیسو رباڈا نے حاصل کیا۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک محض چارہی ایسے طوفانی بلے باز ہوئے ہیں، جنہوں نے محض ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔

پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔

ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد شمی نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے دو ہی مقابلوں میں 9 وکٹ اپنے نام کرلئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران محمد شمی بے حد خونخوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم پر مسلسل سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نقادوں کے نشانے پرآگئے ہیں۔ سابق کرکٹروں نے بابراعظم کی کپتانی پر جم کر بھڑاس نکالی۔

Pakistan Zindabad Controversy: بنگلورو میں کھیلے گئے پاکستان-آسٹریلیا میچ کے دوران پاکستانی فینس کو پولیس نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ اسے لے کراب سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہو رہا ہے۔

Hardik Pandya Ruled Out: بی سی سی آئی نے ہاردک پانڈیا کی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے۔ وہ دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔

سپریم کورٹ آف انڈیا کے وکیل ونیت جندل نے اپنی شکایت میں لکھا ہے ”محمد رضوان نے جان بوجھ کراپنے مذہب کی تصویرکشی کی ہے، جو کھیل جذبہ کے خلاف ہے۔ محمد رضوان کا ایسا کرنا اس نظریے پرسوال اٹھاتا ہے، جس پرعمل کھلاڑی میچ کھیلتے وقت کرتا ہے۔“

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میں ورلڈ کپ 2023 کا 12واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔