Bharat Express

World Cup 2023

India vs Pakistan World Cup 2023: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان بڑا مقابلہ کھیلا جانے والا ہے۔ اس میچ میں ہندوستان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج شاہین شاہ آفریدی رہنے والے ہیں۔ ایسے میں سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت نے شاہین آفریدی کو خاص مشورہ دیا ہے۔

ODI World Cup 2023 AUS vs SA: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں اتنا بڑا اسکور لگا دیا کہ ٹیم انڈیا کا ریکارڈ بھی خطرے میں آگیا۔ اتنا ہی نہیں کوئنٹن ڈی کاک نے ایک سنچری لگاکر نیا ریکارڈ بنا دیا۔

ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھا۔ اس دوران محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

World Cup 2023: بنگلہ دیش کے سامنے جیتنے کے لئے 365 رنوں کا ہدف تھا، لیکن شکیب الحسن کی ٹیم 48.2 اوور میں محض 227 رنوں پر سمٹ گئی۔ اس طرح جوس بٹلر کی ٹیم کو پہلی جیت ملی۔

World Cup 2023: پاکستان کے صحافی ویزا نہیں ملنے کے سبب ہندوستان نہیں آسکے ہیں، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بے حد خفا ہے۔ وہیں اب واٹس اپ کے ذریعہ پاکستانی صحافی پریس کانفرنس میں سوال پوچھ سکیں گے۔

ہندوستانی ٹیم نے حال ہی میں آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دی ہے۔ ایسے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کے حوصلے کنگارو سے زیادہ مضبوط ہوں گے۔ اس وقت ہندوستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 ون ڈے کرکٹ ٹیم بھی ہے، یہ عنصر بھی اسے جیت کی قوی امید دے رہا ہے۔ ا

BAN vs AFG, World Cup 2023: ونڈے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے پہلے میچ میں افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ مقابلے میں افغانستان کافی کمزور دکھائی دی۔

 ورلڈ کپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں فلاپ ہوگئے۔

ان تمام عظیم کھلاڑیوں کے علاوہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن کی بیٹی گریس ہیڈن بطور پریزنٹر نظر آئیں گی۔ گریس ہیڈن کے علاوہ ورلڈ کپ میں کل 8 پریزنٹرز ہوں گے۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسس بھی ویڈیو کال کے ذریعے کمنٹری ٹیم کا حصہ ہوں گے

 افغانستان کے نوجوان کرکٹر نوین الحق نے ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے ورلڈ کرکٹ کو حیران کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے افغانستان کی ٹیم ہندوستان پہنچ چکی ہے۔