Weather Update: دیش بھر میں بدلا موسم کا مزاج، کہیں جھما جھم بارش تو کہیں امس بھری گرمی، جانئے موسم کاحال
آج دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری یا اس سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 58 سے 88 فیصد تک درج کیا جا رہا ہے۔ ان اشاروں سے لگتا ہے کہ دہلی میں مانسون اب رخصت ہونے کے قریب ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش، یلو الرٹ جاری، یوپی-بہار میں بھی بھاری بارش کے آثار
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اگست کو بھی دہلی اور این سی آر میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بونداباندی ہو سکتی ہے۔ اگر بارش ہوتی ہے تو درجہ حرارت میں معمولی کمی ممکن ہے، لیکن حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار، بارش کا سلسلہ ستمبر تک رہے گا جاری، یوپی میں ہلکی بارش کی توقع
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ دارالحکومت یکم ستمبر تک ابر آلود رہے گا اور ہلکی سے درمیانی بارش جاری رہے گی۔ بدھ کو بھی دن بھر آسمان ابر آلود رہے گا اور دوپہر یا شام کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس سے گرمی سے کچھ راحت ملے گی۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بار ش سے موسم ہواخوش گوار، دہلی ایئرپورٹ نے جاری کی ایڈوائزری ، راجستھان میں اسکول بند
ایئرپورٹ کے آس پاس بھی شدید پانی جمع دیکھا گیا۔ چانکیاپوری اور دوارکا جیسے پوش علاقوں میں بھی نکاسی آب کی ناقص صورتحال کھل کر سامنے آ گئی۔ دہلی کے آئی ٹی او علاقے میں بھی بارش کے باعث سڑکوں پر پانی بھر گیا۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، یوپی-بہار میں اورنج الرٹ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ملک کی دارالحکومت دہلی میں اب بھی گرمی اور امس کا سلسلہ مکمل طور پر نہیں تھما۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کی امید ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ 27 اگست تک دہلی میں بارش اور گرج چمک کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔
Weather Update: پورے ملک میں مانسون کی تباہی، دہلی میں ہلکی بارش کا امکان، ممبئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری
قومی دارالحکومت دہلی میں اتوار کو آسمان پر بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح سے دوپہر کے درمیان ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے، اور کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے جاری کیا ریڈ اور اورنج الرٹ ،ملک کی ان ریاستوں میں ہوگی شدید بارش
مغربی ہمالیائی علاقوں میں آئندہ 7 دنوں تک مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان بھی ہے۔
Weather Update: دہلی –ین سی آرمیں موسلادھار بارش، جانئے ملک کی دیگر ریاستوں میں آج کیسا رہے گا موسم
ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں بھی موسم میں بڑی تبدیلی کی امید ہے۔ ریاست کے 50 اضلاع میں اورنج الرٹ جاری ہوا ہے، محکمہ موسمیات نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ندی کے قریب یا کھلی جگہوں پر نہ جائیں اور بجلی چمکنے کے وقت محتاط رہیں۔
Weather Update: دہلی والے ہو جائیں تیار… اگلے 7 دن جاری رہے گا بارش کا سلسلہ، یوپی اور بہار میں بھی الرٹ
موسم محکمہ کی پیش گوئی کے مطابق، ملک کی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ رکشا بندھن تک جاری رہ سکتا ہے۔ دہلی میں 2 اگست یعنی آج سے لے کر 9 اگست تک بارش کا سلسلہ برقرار رہ سکتا ہے
Delhi-NCR Weather Today: دہلی-این سی آر میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم کا ٹرپل اٹیک ، بارش ،دھوپ اور امس کرئے گی پریشان
آج 12 جولائی، ہفتہ کے دن کا موسم بھی پورے دہلی این سی آر میں ملا جلا رہے گا۔ یعنی بارش بھی ہوتی رہے گی، حبس میں بھی اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی دھوپ بھی نکلے گی۔





