Weather Update: ملک بھر کے 21 شہروں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، دہلی میں محکمہ موسمیات نے جاری کیا ایلو الرٹ
محکمہ موسمیات نے گجرات کے بعض علاقوں میں 6 سے 10 اپریل تک گرمی کی لہر کی وارننگ دی ہے۔ خاص طور پر سوراشٹرا اور کچھ کے علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔
Heat wave Alert: دہلی اور شمالی ہندوستان میں شدید گرمی اور لو کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 42 ڈگری کے قریب
راجستھان کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ریاست کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چلنے کی وارننگ دی ہے۔
Delhi Weather Today: دہلی میں تیزی سے بدلے گا موسم،مارچ میں مئی کی گرمی کا اثر نظر آئے گا، جانئےآج موسم کیسا رہے گا؟
آئی ایم ڈی کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو دن کے وقت تیز ہوائیں چلیں گی۔ ہوا کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم رہنے کا امکان ہے
Weather Update: دہلی این سی آر میں ہوئی بارش کے بعد جانئے آج کیسا رہے گا موسم
گزشتہ دو دنوں سے موسم میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے دہلی این سی آر میں جمعہ کی دیر شام سے بوندا باندی جاری ہے۔ ہفتہ کے اوائل میں دہلی، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔
Weather Update: دہلی- این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، جموں کشمیر، اتراکھنڈ میں برف باری جاری
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں جمعہ 28 فروری کو ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Weather Update: ملک کے کئی حصوں میں بدلا موسم، ہماچل پردیش میں شدید بارش اور برفباری کا الرٹ
ملک کے کئی علاقوں میں موسم بدل گیا ہے۔ یہاں تک کہ دہلی-این سی آر میں بھی صبح سے ابر آلود ہے اور بارش کا امکان ہے، ہماچل پردیش کے اونچے علاقوں میں ہلکی سے درمیانی برف باری جاری ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر اور یوپی میں ہوگی بارش، آئی ایم ڈی دی بڑی جانکاری
محکمہ موسمیات نے 3 سے 5 فروری کے درمیان کئی ریاستوں میں ہلکی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے بتایا، پیر کو دارالحکومت دہلی کا کیسا رہے گا موسم؟
دارالحکومت میں موسم بدل رہا ہے۔ اب دہلی میں سردی کا اثر آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، اتوار کو یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اوسط سے 1.6 ڈگری زیادہ ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی اور دھند کو لے کر اورنج الرٹ جاری، بھاری بارش کی پیش گوئی
جمعرات کے روز دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.7 ڈگری زیادہ ہے۔ دن میں ہوا میں نمی کی سطح 74 سے 100 فیصد کے درمیان رہی۔ محکمہ کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.6 ڈگری سیلسیس رہا جو اس موسم کے لیے نارمل ہے۔
Weather Update: دہلی میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ، یوپی میں طوفان کے امکانات، جانئے ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کی شام اور رات کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ بارش کے باعث دہلی این سی آر علاقے میں سردی بڑھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے گھنی دھند کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔





