Weather Update: موسم میں تبدیلی، دہلی این سی آر کی ہواؤں میں ٹھنڈک، سردی کی لہر سے گرا پارہ
آپ کیا چاہتے ہیں ؟ آپ خود سمجھدار ہیں۔دیکھ لیں؟ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت ایک بار پھر نیچے آگیاہے
Weather Update: پھر ہوگی سردی کی واپسی؟ آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لئے جاری کیا الرٹ
دو سے تین دنوں میں دہلی، مغربی یوپی، ہریانہ، پنجاب اور مدھیہ پردیش کے مغربی حصوں سمیت پورے راجستھان کے درجہ حرارت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، راجدھانی دہلی میں بھی آئندہ کئی دن سطحی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
Weather Update: دہلی میں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ،بارش اور برف باری کا الرٹ
ہلکی سردی اب رات کو ہی محسوس کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے موسم میں تبدیلی کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کچھ ریاستوں میں 9 فروری سے ہلکی سے بارش شروع ہوگی
Delhi Weather:دہلی کا موسم خوشگوار، ان مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ریاست کے بیشتر علاقوں میں اب درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گیا ہے