Weather Update: یوپی اور دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جھانسی (مغربی اتر پردیش) میں 46.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اتر پردیش کے کئی علاقوں میں آج مٹی کے طوفان کا امکان ہے۔
Weather Forecast: کب ہوگی بارش؟ آئی ایم ڈی نے دہلی، یوپی، ایم پی اور راجستھان میں گرمی کی لہر کے حوالے سے دیا یہ اپ ڈیٹ
دہلی میں سنیچر کو بھی دھول کا طوفان آیا، جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملی، لیکن اس کے باوجود زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو عام درجہ حرارت سے 4 ڈگری زیادہ ہے۔
Monsoon in India: کیرلہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، شمال مشرق کی طرف بڑھ رہے ہیں بادل
مانسون اب شمال مشرقی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں آگے بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ سمندری طوفان ریمل کی وجہ سے شمال مشرقی ہندوستان میں پہلے ہی بارش ہو چکی ہے، جو مانسون کی آمد کے ساتھ بڑھنے والی ہے۔
Weather Update: چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہوگا مانسون، جانیں کن کن ریاستوں میں ہوگی بارش؟
ماہرین موسمیات نے کہا کہ اتوار کو مغربی بنگال اور بنگلہ دیش سے گزرنے والے طوفان ریمل نے مانسون کے بہاؤ کو خلیج بنگال کی طرف کھینچ لیا ہے، جو شمال مشرق میں مانسون کی جلد آمد کی وجہ ہو سکتا ہے۔
Weather Update: دہلی، لکھنؤ، ممبئی، بنگلورو سے کولکاتہ کے لیے خوشخبری، جانئے کب کہاں پہنچے گا مانسون؟
ملک کا دارالحکومت گرمی سے جھلس رہا ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 27 مئی کو 48 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس کے پیش نظر آئی ایم ڈی نے 28 مئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
Heatwave Warnings: دہلی میں 46 ڈگری پہنچا درجہ حرارت ، کم سے کم درجہ حرارت بھی 30 کے پار، اگلے 3 دنوں تک جاری رہے گا گرمی کا قہر
آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں 31 مئی اور 1 جون کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ تاہم بارش کی وجہ سے دہلی والوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ بارش کے باوجود درجہ حرارت گرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Weather Update: شمالی ہندوستان میں آسمان سے برس رہی ہے آگ! گرمی کی لہر کی وجہ سے دہلی کا حال ہوا بے حال! کئی ریاستوں میں پانی کا بحران، جانئے موسم کی تازہ ترین معلومات
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے راجستھان، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مغربی اتر پردیش اور گجرات کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ راجستھان کا پھلودی لگاتار دوسرے دن ملک کا گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Weather Update: آگ اگل رہا ہے آسمان، راجستھان میں 50 ڈگری تک پہنچا درجہ حرارت، دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو الرٹ
دہلی میں بھی گرمی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اتوار سے دہلی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں کے لیے گرمی کی لہر کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
Cyclone Remal: سمندری طوفان ریمل کی وجہ سے کولکتہ ہوائی اڈہ 9 گھنٹے کے لیے بند، آدھی رات کو ساحل سے ٹکرانے کا امکان
سمندری طوفان ریمل شاید ابھی تک ساحل سے نہیں ٹکرایا ہے لیکن اس کا اثر پہلے ہی دکھائی دے رہا ہے۔ سمندری طوفان ریمل کے خطرے کے پیش نظر کولکتہ ایئرپورٹ کو 9 گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان نو گھنٹوں کے دوران یہاں سے کوئی فلائٹ ٹیک آف نہیں کر سکے …
IMD Heatwave Alert: کیا 50 سے تجاوز کر جائے گا درجہ حرارت؟ 5 روز تک تباہی مچائے گی گرمی، محکمہ موسمیات نے جاری کیاالرٹ
راجستھان، ہریانہ، دہلی، چنڈی گڑھ اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے اوپر رہا، جس سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی اور بہت سے لوگوں نے دوپہر کے وقت گھر کے اندر رہنے کو ترجیح دی۔





