Russia Missile Test: پوتن -ٹرمپ ملاقات سے پہلے بڑے دھماکے کی تیاری میں روس، اس خطرناک میزائل کا کرنے جا رہا ہے تجربہ
یہ جوہری توانائی سے چلنے والی کروز میزائل ہے۔ یہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور دنیا کے کسی بھی حصے پر حملہ کر سکتی ہے۔
JD Vance Slams Ukraine War Spending Before Alaska Summit: ’’ہم یوکرین جنگ کے لیے فنڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں‘‘، الاسکا میں صدر ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات سے قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وانس کا بڑا بیان
الاسکا میں ہونے والی صدر ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے نہایت اہم ہونے والی ہے، جس میں خاص طور پر مشرقی یوکرین کے علاقوں پر کنٹرول سے متعلق تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
Trump to meet Putin in Alaska on 15th August : روس- یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی کوششیں تیز، 15 اگست کو الاسکا میں پوتن سے ملاقات کریں گے ٹرمپ
ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا:"اس ملاقات کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ ہم کچھ زمین واپس لیں گے، کچھ تبادلے ہوں گے۔ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہوگا۔"
PM Modi speaks with President Putin: پی ایم مودی نے روسی صدر ولادیمیرپوتن سے کی بات،کئی اہم امور پر کیا تبادلہ خیال
پی ایم مودی نے اس بات چیت کے بارے میں ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھاکہ میں نے اپنے دوست صدر پوتن کے ساتھ بہت اچھی اور تفصیلی بات چیت کی ہے۔ میں نے یوکرین پر تازہ ترین پیش رفت کو شیئر کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
Ajit Doval India Russia: ماسکو میں اجیت ڈووال کی پوتن سے اہم ملاقات، ٹرمپ کے ‘ٹیرف بم’ کے تناظر میں اسٹریٹیجک معاملات پر بات چیت
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر سنگین الزامات لگائے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت روس سے سستا تیل خرید کر اسے بین الاقوامی منڈی میں منافع کے ساتھ بیچ رہا ہے، جس سے روس کو مالی مدد مل رہی ہے۔
India Will Buy Russian Oil Despite Trump’s Threats: روس سے تیل خریدنا بند کیا تو امریکہ کا ہی نقصان، بھارت کو کوئی فرق نہیں پڑتا
پیٹرولیم کے شعبے سے وابستہ ماہرین کا ماننا ہے کہ روس سے خام تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کرنا آسان نہیں ہے۔ کیونکہ تمام ممالک اپنی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے لیتے ہیں۔
Donald Trump on India: سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا، یہ اچھا قدم… ڈونالڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کیا
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ روس-یوکرین جنگ کے دوران روس کی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محدود کرنے کے لیے عالمی دباؤ ڈال رہا ہے۔
Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت ردعمل، روسی سابق صدر کے اشتعال انگیز بیان پر دو جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم
ٹرمپ نے کہا کہ الفاظ بہت اہم ہوتے ہیں اور اکثر غیر متوقع نتائج پیدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاملہ ان میں سے ایک نہ ہو۔ ٹرمپ نے اس معاملے پر توجہ دینے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
NATO Chief’s Warning Over Russia Trade: بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف
مارک روٹے نے مزید کہا:"براہ کرم پوتن کو فون کریں اور کہیں کہ وہ امن مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے سنگین اثرات برازیل، بھارت اور چین پر پڑیں گے۔
Russia Pregnancy Policy: روس اسکول کی لڑکیوں کو بچے پیدا کرنے کے لیے دے رہا ہے 100,000 روبل سے زیادہ کی مدد، حکومت کی پالیسی پر ہورہی ہے تنقید
پہلے یہ اسکیم 18 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے تھی، لیکن اب اس میں نابالغ لڑکیوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ روس کی ان پالیسیوں کو "پرو نیٹلزم پالیسیاں" کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے لیے ترغیب دینا ہوتا ہے۔





