Zelenskyy doubts Putin’s ‘Easter Truce’: زیلنسکی کو پوتن کے ’ایسٹر ٹروس‘ پر شک، کہا- انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی ایک اور کوشش
بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات کے باوجود، اسی دن روس اور یوکرین نے قیدیوں کا تبادلہ کیا، دونوں فریقوں نے 246 گرفتار فوجیوں کی واپسی کی تصدیق کی۔ زیلنسکی نے کہا کہ اب تک رہا کیے گئے یوکرینی جنگی قیدیوں کی کل تعداد 4,552 تک پہنچ گئی ہے۔
Girl who spoke out against Russia imprisoned: ولادیمیرپُتن کی نظروں میں چبھ گئی ’ڈاریا کوزیریوا، روسی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والی 19 سالہ لڑکی کو 2 سال 8 ماہ کی قید
ڈاریا کوزیریوا نے ایک انٹرویو میں خود کو بے گناہ قرار دیا اور کہا کہ اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ڈاریا ان 243 لوگوں میں سے ایک ہے، جنہیں جنگ مخالف موقف رکھنے کی وجہ سے جیل بھیجا گیا۔
Russia-Ukraine War: زیلنسکی کا ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی نے واضح کیا،جانئےکیا اب پوتن راضی ہو جائیں گے؟
انہوں نے کہا، "آپ یوکرین کو کچھ ایسا بنا سکتے ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے بعد برلن میں ہوا تھا، جہاں ایک حصہ روسی کنٹرول میں تھا، دوسرا فرانسیسی، برطانوی اور امریکی کنٹرول میں تھا۔"
Russia-Ukrane War: جنگ بندی سے متعلق امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے روسی صدر سے کی ملاقات، عنقریب ہوسکتی ہے ٹرمپ اور پوتن میں جنگ سے متعلق بات چیت
اس ویب سائٹ نے لکھا، 'روس نے کہا ہے کہ وہ امن اور جنگ بندی چاہتا ہے، لیکن اس نے سمجھوتہ یا رعایت کا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔ وہ صرف شرطیں لگا رہا ہے۔
Russia-US talk in Istanbul: روس اور امریکہ کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا دوسرا دور، ان مدعوں پر ہوئی چرچا
امریکہ اور روس کے تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے نمایاں طور پر بہتر ہو رہے ہیں۔ حالانکہ، تاریخی طور پر دونوں ممالک کے تعلقات کافی کشیدہ رہے ہیں۔ ٹرمپ نے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے روس کے خلاف انتہائی نرم رویہ اپنایا ہے۔ وہ یوکرین جنگ کے معاملے پر بھی ماسکو کی طرف جھکاؤ رکھتے نظر آئے، جس سے کیف اور اس کے یورپی اتحادی پریشان ہو گئے ہے۔
Russia-Ukraine War: یوکرینی شہرپربے رحم پتن کا خطرناک حملہ، 14 افراد ہلاک، بچوں سمیت کئی زخمی
یوکرین میں روس کے حملے مسلسل جاری ہیں اوراس بار مڈس یوکرین کے کروی ریہ شہر کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں کم ازکم 14 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ مہلوکین میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ ملبے کے نیچے ابھی بھی کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جس سے مہلوکین کی تعداد اور بڑھ سکتی ہے۔
Russia-Ukraine conflict: روسی صدر نے زیلنسکی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا، کہا کہ یوکرین میں ایک ’’عبوری انتظامیہ‘‘ قائم کی جائے
امریکہ کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو یوکرین میں ایک ’’عبوری انتظامیہ‘‘ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فوج یوکرین کے فوجیوں کو ’’ختم‘‘ کر دے گی۔
Putin accepts PM Modi’s invitation to visit India: روس کے صدر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم مودی کی دعوت قبول کی، روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ دورے کی تیاریاں ہیں جاری
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت قبول کر لی ہے اور اس دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔
Russia Ukraine War: پوتن کا خفیہ منصوبہ زیلنسکی نے کردیا لیک ، انہوں نے کہا- ہم پوری طاقت سے جنگ لڑیں گے
زیلینسکی نے کہا، 'میں چاہتا ہوں کہ ہمارے تمام شراکت دار یہ سمجھیں کہ پوتن کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں، وہ کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں اور وہ کس چیز کو نظر انداز کریں گے۔'
Ukraine War: ’’یوکرین کے فوجیوں کو بچانے لیں…‘‘، ڈونلڈ ٹرمپ نے پوتن سے کی درخواست
ٹرمپ پہلے یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ اگر وہ صدر ہوتے تو یوکرین کی جنگ کبھی شروع نہ ہوتی۔ انہوں نے یوکرین کی جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو وہ جلد جنگ ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔





