Russia-Ukraine conflict: ’’روس-یوکرین تنازعہ کے حل کی کوششوں میں مداخلت نہ کرے برطانیہ…‘‘، روس نے لندن کو کیا خبردار
زیلنسکی نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے یوکرین کے تیار کردہ ڈرون خریدنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ حالانکہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا ہے۔ معاہدے کو اگلے ہفتے یا 10 دنوں میں باقاعدہ شکل دی جائے گی۔
Ukraine’s security guarantee: یوکرین کو ملے گی سیکورٹی گارنٹی، 90 بلین ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی ہوگی خریداری، زیلنسکی نے دی جانکاری
یوکرین نے روس کی اس تجویز کو ٹھکرا دیا، جس میں ڈونیٹسک اور لوہانسک کے کچھ حصوں سے فوجیوں کے انخلاء کے بدلے وار فرنٹ لائن کو مستحکم رکھنے کی بات تھی۔ یوکرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کی رعایتیں ماسکو کو ملک میں اور اندر تک گھسنے کا موقع دے سکتی ہیں۔
Russia-Ukraine Conflict: جلد ختم ہو سکتی ہے جنگ؟ زیلنسکی سے ملنے کے بعد ٹرمپ ہوئے خوش، روسی صدر پوتن کو لگایا فون
پوتن اور زیلنسکی کے درمیان میٹنگ کے بعد ایک اور میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس میٹنگ کے بعد، ہماری ایک اور میٹنگ ہوگی جس میں زیلنسکی-پوتن کے ساتھ میں شامل رہوں گا۔ تقریباً چار سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے یہ ایک بہت اچھا قدم ہے۔
Putin calls PM Modi: روسی صدر پوتن نے پی ایم مودی سے فون پر کی بات، الاسکا میں ٹرمپ سے ہوئی ملاقات پر کی تبادلۂ خیال
الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے درمیان حالیہ ملاقات یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے ایک اہم سفارتی اقدام تھا۔
Ukrainian President Zelensky arrives in US to meet Trump: ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ پہنچے یوکرین کے صدر زیلنسکی
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے عوام اپنی سرزمین اور آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں اور اب وہ کسی بھی صورت میں اپنے علاقوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
Russia Ukraine War: یوکرین کی نیٹو میں نو انٹری، رپورٹ کا دعویٰ – پوتن سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے زیلنسکی سے کہا: ہم نیٹو جیسی سیکورٹی دیں گے
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ایک سفارتکار نے بتایا کہ پوتن کے ساتھ سربراہی اجلاس کے بعد ٹرمپ نے زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے بات چیت کی۔
Melania Letter to Trump: آپ ہی یہ کر سکتے ہیں…، میلانیا ٹرمپ نے پوتن کو لکھا خط، جانئے کیا لکھا تھا؟
یہ خط پوتن کو الاسکا میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات سے بالکل پہلے دیا گیا۔ بعد میں ڈونالڈ ٹرمپ نے اس ملاقات کو "انتہائی مفید" قرار دیا، حالانکہ انہوں نے یہ واضح کیا کہ کوئی باقاعدہ معاہدہ نہیں ہوا۔
Trump-Putin Alaska Summit: ’’امریکہ میں نئی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد دو طرفہ تجارت میں 20 فیصد اضافہ…‘‘، الاسکا میں روسی صدر کا بیان
روسی صدر نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ دونوں فریق نتیجہ پر مبنی ہوں اور ہم سمجھتے ہیں کہ امریکی صدر کو اس بات کا بہت واضح خیال ہے کہ وہ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی قوم کی خوشحالی کا مخلصانہ خیال رکھتے ہیں۔ پھر بھی، وہ سمجھتے ہیں کہ روس کے اپنے قومی مفادات ہیں۔
Trump-Putin summit ends without a deal on Ukraine: اگلی بار ماسکو میں… – پوتن نے ٹرمپ کو پریس کانفرنس میں روس آنے کی دعوت دی، امریکی صدر حیران
پوتن نے دعویٰ کیا کہ اگر 2022 میں ٹرمپ صدر ہوتے تو یوکرین جنگ شروع ہی نہ ہوتی۔ ان کے مطابق، ٹرمپ کا رویہ "دوستانہ اور قابلِ اعتماد" تھا، جس کے لیے انہوں نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Trump-Putin meeting in Alaska: الاسکا میں ٹرمپ- پوتن کی ملاقات، یوکرین جنگ کے خاتمے کی مخلصانہ کوشش، زیلنسکی کی غیر موجودگی میں ہوگی بات چیت
ٹرمپ نے فاکس ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں روسی صدر کے ساتھ کسی معاہدے کی امید ظاہر کی ہے۔ وہیں پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ مخلص کوشش کر رہے ہیں۔





