SN Khandelwal Banaras Wale: ایسی اولاد کسی کو نہ ملے،80کروڑ کی جائیداد اور400کتابوں کے مصنف ایس این کھنڈیلوال کوڑھ آشرم میں رہنے پر مجبور
جن بچوں نے ایس این کھنڈیلوال کو بڑھاپے میں گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ اب وہ ان بچوں کا نام بھی نہیں لینا چاہتے۔ انہیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔اسی لئے وہ کہتے ہیں کہ میرے گھر والوں کے بارے میں نہ پوچھو۔ میرا ایک خاندان تھا۔ اب نہیں ہے۔
PM Modi to file nomination from Varanasi: پی ایم مودی 13 مئی کو وارانسی میں کریں گے روڈ شو،14 مئی پرچہ نامزدگی کریں گے داخل
وزیراعظم نریندر مودی وارانسی پارلیمانی حلقہ سے تیسری بار پرچہ داخل کرنے والے ہیں ،اس سلسلے میں باضابطہ طور پر ان کا پورا پروگرام سامنے آگیا ہے ۔ خبر ہے کہ پی ایم مودی 13 مئی کو وارانسی میں روڈ شو کریں گے اس کے بعد 14 مئی کو پی ایم مودی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔
UP Lok Sabha Elections 2024: مودی کو ٹکر دیں گے مسلم امیدوار،بہوجن سماج پارٹی نے وارانسی سیٹ پر سینئر مسلم رہنما کو میدان میں اتارا
اطہر جمال لاری قومی ایکتا دل، سماج وادی پارٹی سے وابستہ رہے ہیں۔ وہ 2022 یوپی اسمبلی کے دوران وارانسی اسمبلی سیٹ پر انتخابات سے ٹھیک پہلے سماج وادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ تقریباً 66 سال کے اطہر جمال نے تین بار اسمبلی اور دو بار لوک سبھا کا الیکشن لڑا ہے۔
Mukhtar Ansari Life Imprisonment: لوک سبھا الیکشن سے پہلے مختار انصاری کو پھر لگا بڑا جھٹکا، اس معاملے میں عمرقید کی سزا
فرضی اسلحہ لائسنس معاملے میں مختارانصاری کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ساتھ ہی 2.20 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
PM Modi wrote a letter to Ujjwala beneficiary Meera Manjhi : پی ایم مودی نے ایودھیا کی میرا مانجھی کو لکھا خط،ا ہل خانہ کیلئے بھیجا تحفہ
میرا دیوی کو لکھے اپنے خط میں پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو نئے سال 2024 کے لیے نیک خواہشات۔ بھگوان شری رام کے مقدس شہر ایودھیا میں آپ اور آپ کے اہل خانہ سے مل کر اور آپ کی تیار کردہ چائے پی کر بہت خوشی ہوئی۔
CM Nitish kumar rally in Varanasi: پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں نتیش کمار کریں گے ریلی، تاریخ کا اعلان
آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے نتیش کمار 24 دسمبر کو وارانسی میں اپنی پہلی عوامی میٹنگ کریں گے۔ وارانسی کے کرمی ووٹ بینک کو جیتنے کے لیے بہار کے سی ایم نتیش کمار وارانسی کے روہنیا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کی تصدیق بہار کے کابینہ وزیر اور جے ڈی یو کے تنظیمی وزیر نے کی ہے۔
Varanasi Namo Ghat : وارانسی میں بین الاقوامی سطح کا نمو گھاٹ تیار، جدید سہولیات اور خوبصورتی سے ہر کوئی حیران
فیز ون میں بنائے گئے بڑے نمستے مجسمہ کی اونچائی تقریباً 25 فٹ اور چھوٹے مجسمے کی اونچائی 15 فٹ ہے۔نمستے کا مجسمہ نمو گھاٹ کی پہچان بن گیا ہے۔ نمو گھاٹ پر ایک خصوصی وسرجن تالاب بنایا گیا ہے، تاکہ لوگ پوجا کے سامان، ہار، پھول، مورتی وغیرہ کو وسرجن کرےاور ماں گنگا کو آلودہ نہ کریں۔
PM Narendra Modi interacts with school children in Kashi: پی ایم مودی نے کاشی میں اسکولی بچوں سے کی ملاقات، سی ایم یوگی نے دی اٹل رہائشی اسکولوں کی جانکاری
ایک اور طالبہ سجاتا نے بتایا کہ پی ایم مودی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کو کون سا کھیل اور کھلاڑی پسند ہے؟ میں نے جواب دیا کہ مجھے بیڈمنٹن کھیلنا اور کھلاڑی سائنا نہوال پسند ہے۔
G20 Development Ministers meeting: کامیاب اجلاس کے بعد جی 20 کےمندوبین نے اتر پردیش میں تاریخی سارناتھ کا دورہ کیا
جی 20 ترقیاتی وزراء کی کانفرنس نے جی 20 ممالک کے ذریعہ پائیدار ترقی کے اہداف پر پیشرفت کو تیز کرنے کے لئے ہندوستان کی طرف سے پیش کردہ ایک انتہائی اہم سات سالہ ایکشن پلان کو اپنایا۔
گیانواپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی حفاظت جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے 3 ہفتوں میں تمام فریقین سے طلب کیا جواب
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): اترپردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں مبینہ شیو لنگ نما ڈھانچے کے تحفظ کی حد کو بڑھانے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے حکم میں کہا کہ تحفظ جاری رہے گا۔ عدالت نے تمام فریقین سے 3 …