Bharat Express DD Free Dish

Varansi

فیز ون میں بنائے گئے بڑے نمستے مجسمہ کی اونچائی تقریباً 25 فٹ اور چھوٹے مجسمے کی اونچائی 15 فٹ ہے۔نمستے کا مجسمہ نمو گھاٹ کی پہچان بن گیا ہے۔ نمو گھاٹ پر ایک خصوصی وسرجن تالاب بنایا گیا ہے، تاکہ لوگ پوجا کے سامان، ہار، پھول، مورتی وغیرہ کو وسرجن  کرےاور ماں گنگا کو آلودہ نہ کریں۔

ایک اور طالبہ سجاتا نے بتایا کہ پی ایم مودی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کو کون سا کھیل اور کھلاڑی پسند ہے؟ میں نے جواب دیا کہ مجھے بیڈمنٹن کھیلنا اور کھلاڑی سائنا نہوال پسند ہے۔

جی 20 ترقیاتی وزراء کی کانفرنس نے جی 20 ممالک کے ذریعہ پائیدار ترقی کے اہداف پر پیشرفت کو تیز کرنے کے لئے ہندوستان کی طرف سے پیش کردہ ایک انتہائی اہم  سات سالہ ایکشن پلان کو اپنایا۔

نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): اترپردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں مبینہ شیو لنگ نما ڈھانچے کے تحفظ کی حد کو بڑھانے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔  چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے حکم میں کہا کہ تحفظ جاری رہے گا۔  عدالت نے تمام فریقین سے 3 …

وارانسی، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): وارانسی میں آج   ‘دیو دیوالی’ دھوم دھام سے منائی جائے گی۔  گھاٹوں پر 10 لاکھ سے زیادہ دیے روشن کیے جائیں گے اور 80 لاکھ روپے کے پھول سجائے جائیں گے۔  گنگا کے کنارے پر ‘گنگا اوترن’، دیگر مذہبی کہانیاں اور بھگوان شیو کے بھجن اہم پرکشش مقامات ہوں گے۔  …