Lok Sabha Elections 2024: مایاوتی کی انٹری کے بعد فرضی بی ایس پی امیدوار ستیہ ویر سنگھ اور ایس پی امیدوار نیرج موریہ کا ہواپردہ فاش
پولیس نے جب اس معاملے کی جانچ کی تو سارا معاملہ سامنے آیا۔ جانچ سے پتہ چلا کہ ستیہ ویر سنگھ نے فرضی دستاویزات کی بنیاد پر اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ فارم اے اور فارم بی کو علامتی اتھارٹی کے طور پر منسلک کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی نے 11 سیٹوں پر امیدواروں کا کیا اعلان ، وارانسی میں مسلم امیدوار کو دیاموقع
بی ایس پی نے اب شیو پرساد یادو کو مین پوری میں اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بدایوں میں مسلم خان...
لکھنؤ میں سڑک دھنسنے پر ایس پی نے یوگی حکومت کو بنایا نشانہ بنایا، پی ڈبلیو ڈی نے کہا کہ…
ایس پی(سماج وادی پارٹی) نے بھی ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، 'یوگی حکومت کا مطلب بدعنوانی کی ضمانت ہے!'
Lok Sabha Elections 2024: یوپی میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں کتنی سیٹ جیت پائے گی سماج وادی پارٹی ؟
مرکز میں حکومت بنانے کے لیے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں جیتنا بہت ضروری ہے۔ اتر پردیش میں 80 سیٹیں ہیں،
Road Accident in Jaunpur: یوپی کے جونپور میں خوفناک سڑک حادثہ، بس ٹریکٹر سے ٹکرائی، 6 ہلاک، 2 زخمی
حادثہ اتوار کی رات تقریباً 11:15 بجے سکرارا تھانہ علاقہ کے سمادھا گنج میں پیش آیا۔ حادثے میں بس میں سوار ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کا علاج جاری ہے
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی نےایک بار پھر لوک سبھا انتخابات سے پہلے تنہا الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
مایاوتی نے کہا کہ اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کا ان کا فیصلہ تبدیل نہیں ہونے والا ہے۔ انہوں نے اپنے کارکنوں کو خبردارکیا کہ وہ افواہوں سے ہوشیار رہیں۔ ان کی پارٹی اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی
Rajya Sabha Election 2024:راجیہ سبھا الیکشن میں اکھلیش یادو کا بگڑ سکتا ہے کھیل ،کیا بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان اتحاد کی بات ہوچکی؟
ذرائع کی مانیں تو بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان اتحاد کی بات تقریباً طے ہوچکی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ایس پی کے لیے پریشانی کا باعث ہوگا
Baghpat Lakshagraha: جہاں دوریودھن نے پانڈووں کے لیے لکشا گرہ تعمیر کیا تھا، کیا وہ زمین تجاوزات سے پاک ہوگی؟ باغپت کورٹ کا فیصلہ – ہندو فریق کو ملا حق ، بدرالدین کی درگاہ غیر قانونی!
اتر پردیش کے باغپت ضلع میں کرشنا بودھ آشرم (لکشا گرہ) اور بدرالدین کی درگاہ کا تنازعہ حل ہونے کے راستے پر ہے۔ اس معاملے میں اب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
Allahabad High Court: بیوی کو مینٹی ننس الاؤنس دینا ضروری ہے، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
درخواست گزار کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ بیوی نے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور شوہر کا گھر چھوڑ دیا۔ 2016 میں اس سخص کی بیوی اپنے والدین کے گھر رہنے لگی۔ اس معاملے میں فیملی کورٹ نے شوہر سے مینٹیننس الاؤنس ادا کرنے کو کہا تھا۔
UP School Closed: لکھنؤ-نوئیڈا اور گورکھپور سمیت یوپی کے 8ویں جماعت تک کے اسکولوں میں 10 جنوری تک چھٹی
پریاگ راج میں بھی سردی، سردی کی لہر اور دھند کی وجہ سے ضلع میں آٹھویں جماعت تک کے تمام اسکول 10 جنوری تک بند رہیں گے۔ کلاس 1 سے 8 تک تمام سرکاری، غیر سرکاری اور تسلیم شدہ اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔





