Ashok Leyland Yogi Government: سی ایم یوگی نے اشوک لی لینڈ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے، کمپنی ریاست میں سستی الیکٹرک گاڑیاں بنائے گی
کئی بڑی آٹوموبائل کمپنیوں نے ای وی پلانٹس لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اب یوگی حکومت نے اشوک لی لینڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
Azam Khan News: ایس پی لیڈر اعظم خان کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ، 6 مقامات پر چھاپے جاری
حکومت ہند کی وزارت خزانہ کے حکم پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم رام پور میں سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے گھر پر صبح سے ہی چھاپے ماری ۔
Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت
ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی
CM Yogi’s mega rally in Ghosi: سی ایم یوگی کی آج گھوسی میں میگا ریلی، ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے لگائی پوری طاقت
گھوسی ضمنی انتخاب 5 ستمبر کو ہونے جا رہے ہیں ۔ بی جے پی کی طرف سے یہاں دارا سنگھ چوہان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ دارا سنگھ حال ہی میں ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔
The car broke the barrier at the toll plaza: ہاپوڑ کے ٹول پلازہ پر نوجوان کی غنڈہ گری، پہلے بیریئر توڑا، گاڑی ٹول ورکر کے اوپر چڑھادی
ٹول ورکر شیکھر یادو ولد سدا سنگھ ساکن ستارا (مہاراشٹر) نے گاڑی کو ہاتھ سے مار کر روکنے کی کوشش کی۔ لیکن گاڑی ٹول ادا کیے بغیر چلی گئی۔ جس کی وجہ سے ٹول ملازم گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے بھاگا اور سڑک پر کھڑا ہوگیا
Murder in Muzaffarnagar: گلوکارہ فرمانی ناز کے چچیرےبھائی کو نامعلوم لوگوں نے چاکو سے گود کر قتل کر دیا گیا
زخمی خورشید نے موبائل فون پرگھروالوں کو اطلاع دی۔ گھر والوں نے خورشید کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔
Barabanki: بیوی کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے بتایا کہ حیدر گڑھ تھانہ علاقہ کے تحت پاسن پوکھا گاؤں کے رہنے والے بھولا کی شادی آٹھ سال قبل لچھن پوکھاگاؤں کی رہنے والی نیتو (28) سے ہوئی تھی۔
CM Yogi Adityanath: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھ ناتھ مندر میں کیا یوگا، کہا – یوگا زندگی کا نظم وضبط کا مکمل طریقہ ہے
سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا ٹھیک نہیں ہورہا ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے
Mayawati: مایاوتی یوپی بلدیاتی انتخابات 2023 کی مہم سے رہیں گی دور
بی ایس پی سپریمو مایاوتی بلدیاتی انتخابات کی مہم سے دوررہیں گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مانا جا رہا ہے کہ وہ کسی بھی ضلع میں ریلی نہیں کریں گی
Atiq-Ashraf Murder Case: عتیق اشرف قتل کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ
Atiq-Ashraf Murder Case: پریاگ راج میں مافیا عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، قتل کے ایک دن بعد اتوار16 اپریل کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں سابق جج کی نگرانی میں قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ ایڈوکیٹ وشال …





