Bareilly Road Accident: ٹائر پھٹنے سے بے قابو کار ٹرک سے ٹکرائی ، 8 افراد جاں بحق
دونوں گاڑیوں کے تصادم سے اتنا زور دار دھماکہ ہوا کہ آس پاس رہنے والے لوگ جاگ اٹھے۔ دھماکے کی آواز سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
Elvish Yadav: نوئیڈا پولس کو ایلوش یادو کیس میں اہم سراغ ملے، راہل کی پگڈنڈی پر ملا کوبرا
راہل نے بتایا کہ زیادہ تر پارٹی فاضل پور گاؤں میں منعقد ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ برآمد کیے گئے کوبرا سانپ کو محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Crime News: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو چاند پر زمین دلانے والے پنٹو سینگر کا قاتل گرفتار
کانپور پولیس نے شارپ شوٹر راشد کالیا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ وہیں جھانسی میں کالیا 25 ہزار روپے کا وانٹڈتھا۔
Prayagraj: پریاگ راج جنکشن پر سہیل دیو ایکسپریس پٹری سے اتری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
نارتھ سنٹرل ریلوے کے سینئر پبلک ریلیشن آفیسر امیت مالویہ نے بتایا کہ غازی پور سے آنند وہار ٹرمینس جانے والی سہیل دیو ایکسپریس ٹرین منگل کی رات 8.30 بجے پریاگ راج جنکشن پر پہنچی اور 8.45 پر روانگی کے فوراً بعد اس کے انجن کے چار پہیے اور پچھلی جنریٹر کار کے چار پہیے پٹری سے اتر گئے۔
Amarmani Tripathi: امرمنی ترپاٹھی کو دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے، 22 سال پرانے اس کیس میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری
عدالت کے حکم کے بعد اسپیشل ٹیم جلد ہی خصوصی ٹیم کے ساتھ گورکھپور روانہ ہوں گی۔ امرمنی ترپاٹھی ان دنوں کہاں ہیں ۔اس بارے میں کوئی خاص اطلاع نہیں ملی ہے۔
UP News: اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کرنے والوں کی خیر نہیں،ہوگی سخت کارروائی – سی ایم یوگی نے دیا حکم
اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر پولیس افسران کو الرٹ کرتے ہوئے، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تمام پولیس کپتانوں کو اپنے علاقے کے مذہبی رہنماؤں سے فوری طور پر رابطہ کرنا چاہیے۔
Road Accident in Etawah: اٹاوہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، تین زخمی، ای رکشہ کےاڑ گئے پرخچے
اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ حادثہ اکدل پولیس اسٹیشن کے چھوٹی فوفائی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔
Unmarried daughter became pregnant: غیر شادی شدہ بیٹی ہوئی حاملہ ، ماں اور بھائی نے جنگل میں لے جاکر لگائی آگ
ذرائع کے مطابق کچھ کسانوں نے ایک لڑکی کو جنگل میں شدید زخمی حالت میں دیکھا۔ جسے وہ علاج کے لیے اسپتال لے گئے۔
Lucknow House Collapse: لکھنؤ میں المناک حادثہ، مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہو گئی
یہ حادثہ عالم باغ کے آنند نگر فتح علی چوراہے کے کنارے واقع ریلوے کالونی میں ہفتہ کی صبح پیش آیا۔
Azam Khan’s First Reaction: انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے ختم ہونے کے بعد اعظم خان کا پہلا ردعمل، کہا- ‘ظلم اب بھی جاری ہے’
محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے ایس پی لیڈر اعظم خان کے گھر پر 60 گھنٹے تک چھاپہ مارا اور اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ اور جوہر یونیورسٹی سے متعلق مالی معاملات کی چھان بین کے بعد محکمہ انکم ٹیکس کے حکام نے میڈیا کو کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔





