باہوبلی مختار انصاری کے بیٹے ایم ایل اے عباس انصاری کو نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیجا گیا
پریاگ راج، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): پریاگ راج میں باہوبلی مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے عباس انصاری کو نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عباس کو رات نو بجے کے قریب نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیجا گیا۔ کل ہی پریاگ راج کی ضلعی عدالت نے اسے 14 دن کی …
سون بھدرا کے رابرٹس گنج میں کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت
سون بھدرا، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): سون بھدرا کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے کے کسمہا گاؤں میں جمعہ کی شام کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت ہو گئی۔ دونوں کنویں کے قریب کھیل رہیں تھی کہ دونوں کے پاؤں پھسلے اور کنویں میں گر گئیں۔ کوتوالی انچارج بالمکند مشرا نے بتایا کہ …
Continue reading "سون بھدرا کے رابرٹس گنج میں کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت"
یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی ایم ایل اے پلوی پٹیل کا معاملہ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل کی درخواست میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا …
یوپی: بلے کے حملے سے اے ایم یو کا کشمیری طالب علم زخمی، حالت تشویشناک
علی گڑھ، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں کرکٹ میچ کے دوران معمولی جھگڑے کے بعد بی ٹیک سول کے ایک کشمیری طالب علم کو ہم جماعت نے بلے سے سر پر وار کر دیا۔ جس کی وجہ سے وہ طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی طالب علم …
Continue reading "یوپی: بلے کے حملے سے اے ایم یو کا کشمیری طالب علم زخمی، حالت تشویشناک"
گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی
گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …
Continue reading "گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی"
بی ایس پی لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور دو بیٹوں سمیت 7 پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت ہوگی کارروائی
میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …
گیانواپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی حفاظت جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے 3 ہفتوں میں تمام فریقین سے طلب کیا جواب
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): اترپردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں مبینہ شیو لنگ نما ڈھانچے کے تحفظ کی حد کو بڑھانے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے حکم میں کہا کہ تحفظ جاری رہے گا۔ عدالت نے تمام فریقین سے 3 …
سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم پی ایم ایل کورٹ کے فیصلے سےاتفاق رکھتے ہوئے اعظم خان کی رکنیت کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم …
Continue reading "سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ"
ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا
لکھنؤ، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارا ہے جو ایس پی بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ یہاں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ ڈمپل یادو کو 2019 …
Continue reading "ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا"
اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …
Continue reading "اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج"