Bharat Express

Uttar Pradesh

اعظم گڑھ کی مٹی کے لال تھےپنچانن رائے ۔ پنچنن رائے کی پیدائش 28 نومبر 1942 کو اعظم گڑھ ضلع کی سگڑی تحصیل کے بھوانا گرام سبھا میں ہوئی تھی۔

سنبھل، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): اگر چہ ہم اکیسویں صدی میں داخل ہوچکے ہیں لیکن  سماجی تفریق اب بھی برقرار ہے۔ اس کا نظارہ جمعہ کو سنبھل میں دیکھنے کو ملا۔ یہاں والمکی برادری کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب انجام دینے کے لئے پولیس سے تحفظ حاصل کرنا پڑا۔ دراصل …

نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کے جوش و خروش کے درمیان اکھلیش یادو نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں قنوج سیٹ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے اپنی بیوی ڈمپل یادو کو مین پوری سیٹ سے امیدوار بنایا …

سیتا پور، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): سیتا پور پولیس نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے اور لاش کے ٹکڑے کرنے کے الزام میں شوہر اور اس کے دوست کو گرفتار کیا  ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم پنکج موریہ (46) نے اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ خاتون کی لاش 8 نومبر کو …

پریاگ راج، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  پریاگ راج میں باہوبلی مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے عباس انصاری کو نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عباس کو رات نو بجے کے قریب نینی جیل سے چترکوٹ جیل بھیجا گیا۔ کل ہی پریاگ راج کی ضلعی عدالت نے اسے 14 دن کی …

سون بھدرا، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سون بھدرا کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے کے کسمہا گاؤں میں جمعہ کی شام کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت ہو گئی۔ دونوں کنویں کے قریب کھیل رہیں  تھی کہ دونوں کے  پاؤں پھسلے اور کنویں میں گر گئیں۔ کوتوالی انچارج بالمکند مشرا نے بتایا کہ …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل کی درخواست میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا …

علی گڑھ، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس):  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں کرکٹ میچ کے دوران معمولی جھگڑے کے بعد بی ٹیک سول کے ایک کشمیری طالب علم کو ہم جماعت نے بلے سے سر پر وار کر دیا۔  جس کی وجہ سے وہ طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔  زخمی طالب علم …

گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔  اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …

میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی   ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے  چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …