Bharat Express DD Free Dish

Uttar Pradesh

پورے ملک میں وقف کی سب سے زیادہ زمین اتر پردیش میں ہے۔ اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کا انتظام وقف بورڈ کرتا ہے۔ یوپی کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد نے وقف جائیدادوں سے متعلق ڈیٹا جاری کیا ہے۔

طالبہ کی ماں پونم دیوی کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے مطابق کملا شرن یادو انٹر کالج کی طالبہ ریا پرجاپتی (17) کو 800 روپے کی بقایا فیس کی وجہ سے سالانہ امتحان کا داخلہ کارڈ دینے سے منع کر دیا گیا تھا۔

میرٹھ میں ایک خاتون کے ذریعے اپنے عاشق کے ساتھ مل شوہر کے قتل کا دردناک واقعہ جاننے کے بعد اترپردیش کے دھنگھٹا تھانہ کے ایک شخص نے اپنی حفاظت کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی بیوی کی شادی خود ہی اس کے عاشق سے طے کر دی۔

لڑکی، اس کے عاشق اور کرایے کے قاتل، تینوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملک میں گزشتہ دنوں اس طرح کے اور بھی کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس بار اتر پردیش بورڈ نے اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی ہے کہ تمام تشخیصی مراکز پر مناسب حفاظتی اور نگرانی کے انتظامات ہوں تاکہ امتحان کی انسر شیٹ میں کوئی  گڑبڑی نہ ہو۔

سنجے نشاد نے کہا کہ اگر ہمارے سماج کے کسی فرد کو پھنسایا گیا تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں  نے کہا داروغہ اگر زیادہ ڈرامہ کرے تو وہ جیل جائے گا اور ضمانت بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو داروغہ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔

مرادآباد کے دورے کے دوران گورنر محترمہ سے کئی اہم ملی ،سیاسی و مذہبی رہنماوں نے ملاقات کی۔ ان میں سے ایک کالکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم ہیں ۔ انہوں نے گورنر محترمہ سے ملاقات کرکے  انہیں ایک تصویر پیش کی۔

10 مارچ کو بی جے پی کے مقبول لیڈر اور ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جنہوں نے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں اب تک کئی تاریخی کام کیے ہیں۔

انوج چودھری نے کہا کہ اگر کوئی ہولی کے موقع پر گھر سے باہر نکل رہا ہے تو اسے یہ سمجھنے کے لیے بڑا دل ہونا چاہیےکہ سب ایک جیسے ہیں،رنگ تو رنگ ہے۔ جس طرح مسلم کمیونٹی سال بھر عید کا انتظار کرتی ہے، اسی طرح ہندو برادری بھی ہولی کا انتظار کرتی ہے۔

عدالت نے کہا کہ کوئی بھی اس طرح کا نوٹس دے گا اور توڑ پھوڑ کرے گا۔ یہ تخریب کاری کا معاملہ ہے جس میں ظلم شامل ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ ڈاک کے ذریعے بھیجنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے، لیکن یہاں یہ نوٹس بذریعہ ڈاک بھیج دیا گیا ہے۔