Kannauj Railway Accident: قنوج ریلوے حادثے میں 23 مزدور زخمی، 5 کی حالت نازک-وزیر اسیم ارون
قنوج میں امرت بھارت اسٹیشن یوجنا کے تحت ریلوے اسٹیشن کا زیر تعمیر کنواں گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے ہیں۔ امدادی کارروائیوں کے ذریعے کارکنوں کو ملبے سے نکال کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
Mahakumbh 2025: ہم نے کسی منصور یا فرید کو پھانسی نہیں دی،سب کو گلے لگایا،چونکہ تمام مذاہب سناتن کا حصہ ہیں:سی ایم ڈی اوپیندر رائے
آج پریاگ راج میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وقف بورڈ کی زمین پر مہاکمبھ ہورہا ہے۔ اس بارے میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ اس زمین پر اس وقت سے کمبھ ہو رہا ہے جب اسلام وجود میں بھی نہیں آیا تھا۔
Meerut Mass Murder: یوپی کے میرٹھ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا قتل، بیڈ کے باکس میں ملی لاشیں
میرٹھ کے لیساڈی گیٹ کی سہیل گارڈن کالونی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ تمام افراد کی لاشیں گھر کے اندر سے ملیں۔
Allegedly murdered found alive: جس شخص کا17 سال پہلے ہوگیا تھا قتل،آج یوپی میں زندہ پایا گیا،چار لوگوں کو قتل کے الزام میں جاناپڑا تھا جیل
پوچھ گچھ کے دوران اس نے بتایا کہ جب وہ اپنے گاؤں میں تھا تو اس کے والدین کا انتقال ہو گیا تھا۔ شادی کے چند سال بعد اس کی بیوی نے بھی اسے چھوڑ دیا کیونکہ وہ بچے پیدا نہیں کر پا رہے تھے۔ اس کے بعد وہ اپنے کزن کے پاس رہنے چلا گیا۔
Transformer stolen by thieves in UP:یوپی میں ایک گاوں سے ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے چور،25 دنوں سے اندھیرے میں ہیں گاوں کے لوگ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے طلباء رات کو پڑھائی نہیں کر پاتے ہیں جس سے ان کا مستقبل خطرے میں پڑ جاگیاہے۔ گاؤں کے پردھان ستپال سنگھ نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم اور گاؤں والوں کی روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
Sambhal violence case: سنبھل معاملے میں مسلم خاتون بھی ہوئی گرفتار، چھت سے پولیس پر پتھراؤ کا ہے الزام
ضلع میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہنگامہ ہوا۔ اس ہنگامہ آرائی کے دوران جب پولیس نے مقامی لوگوں پر گولیاں چلائیں تو جواب میں لوگوں نے پولیس ٹیم پر پتھراؤ کیا۔ اس دوران کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
Sambhal violence case: سنبھل تشدد کیس میں ایک اور ملزم (سلیم) گرفتار، سی او انوج چودھری پر فائرنگ کا الزام
سنبھل تشدد معاملے میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کا نام سلیم ہے۔ سلیم پر سنبھل کے سی او انوج چودھری پر گولی چلانے کا الزام ہے۔ سنبھل تشدد کیس میں اب تک کل 52 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Sambhal Shahi Jama Masjid controversy: سنبھل شاہی جامع مسجد کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر کی درخواست، کیے یہ مطالبات
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی کی جانب سے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، جس میں انہوں نے سنبھل کی ضلع عدالت میں چل رہے مقدمے کی برقراری پر سوال اٹھائے ہیں اور اسے منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔
NSE achieves 268 successful IPOs in 2024: این ایس ای نے 2024 میں ایشیا میں سب سے زیادہ آئی پی اوز کا بنایاریکارڈ ، ایکویٹی کیپیٹل کے معاملے میں بھی کیا ٹاپ
این ایس ای کے چیف بزنس ڈیولپمنٹ آفیسر سری رام کرشنن کے مطابق اس کلینڈر سال کے دوران آئی پی او کی ریکارڈ تعداد ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔
Chandan Gupta Murder Case: سلمان،آصف،راحت اور وسیم نسیم سمیت 28 لوگوں کو عمرقید کی سزا،چندن گپتا قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
یہ سب 26 جنوری 2018 کو شروع ہوا، جب یوم جمہوریہ کے موقع پر صبح کاس گنج میں ترنگا یاترا نکالی گئی۔ اس کی قیادت ابھیشیک گپتا عرف چندن گپتا اپنے بھائی ویویک گپتا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ کر رہے تھے۔ یہ سب اپنے ہاتھوں میں ترنگا لے کر بائک پر جا رہے تھے۔