US Presidential Debate and Israel: کملا ہیرس جیت گئی تو اسرائیل 2 سال میں ختم ہو جائے گا،کملا ہیرس اسرائیل سے نفرت کرتی ہیں: ٹرمپ نےکیا دعویٰ
صدارتی مباحثے میں یوکرین اور فلسطین کا مسئلہ بھی آیا۔ غزہ میں جاری جنگ کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ اب بھی امریکی صدر ہوتے تو یہ جنگ شروع نہ ہوتی۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ 'کملا ہیرس اسرائیل سے نفرت کرتی ہیں۔
US Presidential Debate: ٹرمپ کو لنچ میں کھا جائیں گے ولادیمیر پیوتن، وہ ایک ڈکٹیٹر ہیں:کملا ہیرس
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پنسلوانیا کے نیشنل کانسٹی ٹیوشن سینٹر میں امریکی صدارتی مباحثہ ختم ہو گیا ہے۔ بحث کے دوران روس یوکرین جنگ کا معاملہ کافی حاوی رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو بطور صدر نشانہ بنایا تو کملا ہیرس کی جانب سے سخت جوابی حملہ آیا۔
Putin Backs Kamala Harris For US Presidency: امریکی صدارتی انتخابات کیلئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کملا ہیرس کی حمایت کا کردیا اعلان
روسی صدر نے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ امریکی عوام کس کا انتخاب کرتے ہیں اور اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا روس کیا سوچتا ہے یا کس کی حمایت کرتا ہے، جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ انتخابات میں کون فیورٹ ہے، اس کا تعین کرنا ہمارا کام نہیں، یہ کام بھی امریکی عوام نے کرنا ہے۔
US election 2024: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان، کہا- صدر بنتے ہی ایلون مسک کو کابینہ میں دوں گا بڑی ذمہ داری
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وہ الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کے لیے 7500 ڈالر کا ٹیکس کریڈٹ ختم کرنے پر غور کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو کابینہ یا مشیر کا کردار بھی دے سکتے ہیں۔
US President Election: انتخابی دوڑ سے باہر ہوئے بائیڈن، صدارتی امیدوار بنیں کملا ہیرس
بائیڈن نے 'X' پر ایک پوسٹ میں کہا، "آج میں کملا ہیرس کو اس سال اپنی پارٹی کا امیدوار بنانے کے لیے اپنی مکمل حمایت اور تعاون دینا چاہتا ہوں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی متحد ہو کر ٹرمپ کو شکست دے"۔
JD Vance on Britain: پاکستان اور ایران کا نام لے کر جے ڈی وینس نے برطانیہ پر دیا بڑا بیان، کہا – اسلامی ملک بنےگا
جے ڈی وینس نے کہا، برطانیہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن جائے گا۔ انہوں نے برطانیہ کی نئی حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ لیبر پارٹی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانیہ پہلا اسلامی ملک بن سکتا ہے، جو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔
Attack on Donald Trump: ٹرمپ پر حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا، ‘امریکہ میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں’
گولی ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی جس کی وجہ سے ان کے کان سے خون بہنے لگا۔ اس حملے میں ایک شہری کی موت ہو گئی، جب کہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
Donald Trump Attacker: کون ہے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا؟ منظر عام پر آئی حملہ آور کی پہلی تصویر
یہ تصاویر پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ہونے والی انتخابی ریلی پر حملے کے وقت کی نہیں ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے حملے کی تحقیقات کے دوران حملہ آور کی شناخت کی اور اس کی تفصیلات نکالنے کے بعد تصاویر کو منظر عام پر لایا۔
Attack on Donald Trump: ‘دوست پر حملہ…’، پی ایم مودی نے ٹرمپ پر جان لیوا حملے پر کیا دکھ کا اظہار
پی ایم مودی نے لکھا، "میں اپنے دوست اور سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر حملے سے بہت پریشان ہوں۔ میں اس واقعے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق امریکی صدر زخمی، بائیڈن نے کہا – ‘تشدد کی کوئی جگہ نہیں’
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں فائرنگ کے بعد ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ٹرمپ کے کان کے قریب سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران سیکرٹ سروس کے اہلکار انہیں بحفاظت اسٹیج سے نیچے لا رہے ہیں۔