US-Iran Peace Deal: ”جنگ کا میدان نہیں چھوڑیں گے…‘‘ بنجامن نیتن یاہو کی سفارتی شکست سے بوکھلایا اسرائیل، ایران معاہدہ کو کردیا مسترد
اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوکی سفارتی شکست کودیکھتے ہوئے تل ابیب نے عجیب وغریب فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل نے جنگ کے میدان سے باہرنہ نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی لبنان پراسرائیل کا حملہ جاری رہے گا۔ اس سے امریکہ کی پریشانی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Donald trump did not like Iran’s New Proposal: ڈونلڈ ٹرمپ کونہیں پسند آئی ایران کی نئی امن تجویز، جانئے امن معاہدہ پرپھرکیسے پھنس گیا معاملہ؟
ایران نے آبنائے ہرمزکوکھولنے اورامریکہ کواس کی ناکہ بندی ختم کرنے کی اجازت دینے کی تجویزپیش کی، جبکہ جوہری مذاکرات بعد میں ہوسکتے ہیں۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔ امریکہ پہلے جوہری ہتھیاروں پرپابندی چاہتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے اور کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
Iran Protests: ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف پرتشدد مظاہرے، شدید معاشی بحران پر عوامی غصہ پھوٹ پڑا
ایران میں نئے سال کا آغاز شدید عوامی بے چینی اور پرتشدد احتجاج کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں بگڑتی معیشت، بے قابو مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ان مظاہروں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں، جبکہ کئی مقامات پر احتجاج پرتشدد صورت اختیار کر چکا ہے۔
Iran president signs law suspending cooperation with IAEA: ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون باضابطہ طور پر معطل کردیا
قانون کے متن میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے سے متعلق کوئی ٹھوس اقدامات نہیں بتائے گئے، حالانکہ ایجنسی کے معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل تھی۔پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد اس بل کو گارڈین کونسل نے منظور کیا، جو قانون سازی کی جانچ پڑتال کی ذمہ دار ہے۔
Saudi warned Iran to accept Trump nuclear deal : ایران کے خلاف ایک ہی صف میں کھڑا ہوگیا سعودی اور اسرائیل،جوہری پروگرام سے علیحدگی نہ اختیار کرنے پرفوجی کارروائی کی دھمکی
اسرائیل نے بھی ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے اور اسے روکنے کے لیے فوجی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایران کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ہم آہنگی خطے کی سیاسی حرکیات کو تبدیل کر رہی ہے۔
US announces new sanctions on Iran: امریکہ نے ایران پر نئی پابندیوں کا کیا اعلان، مسعود پزشکیان نے کہا- ہم جوہری حقوق سے نہیں ہوں گے دستبردار
عمان کے دارالحکومت میں ایران کے سرکاری IRIB ٹی وی سے بات کرتے ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بات چیت عام موضوعات سے ہٹ کر مزید مخصوص تجاویز کی طرف چلی گئی ہے۔ انہوں نے بات چیت کو آگے بڑھنے سے تعبیر کیا لیکن مسائل کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی کو بھی تسلیم کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں فریقوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
Iran and US fourth round of indirect negotiations: ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات کا چوتھا دور عمان میں شروع
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خط کے بعد ایران نے براہ راست مذاکرات سے انکار کیا تھا لیکن بالواسطہ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
Tensions Escalate Between Trump and Netanyahu: ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان جھگڑا شروع،غزہ اور ایران کے مسائل پر دونوں رہنماوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ
ان بیانات نے نہ صرف امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات کو کشیدہ کیا بلکہ عرب اتحادیوں کی طرف سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا، جس سے ٹرمپ کی سعودی-اسرائیلی تعلقات کو معمول پر لانے کی حکمت عملی پیچیدہ ہو گئی ہے۔
US imposes new sanctions on Iran: جوہری پروگرام پر مذاکرات کے درمیان امریکہ نے ایران پر لگائی نئی پابندیاں، ایران نے کہا-یہ معاشی دہشت گردی ہے
امریکہ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایرانی تیل کی فروخت میں ملوث سات کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے، جن میں سے چار متحدہ عرب امارات میں ہیں اور ایک ترکی میں ہے۔
Third round of talks between US and Iran: ایران کے جوہری پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور شروع، عمان کر رہا ہے میزبانی
ایران اور امریکہ نے عمان میں مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد تہران کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے اور ایران میں یورینیم کی افزودگی پر بات چیت متوقع ہے۔





