Bharat Express

Urdu language

آج عالم یہ ہے کہ جامعہ کی وائس چانسلر ہی جامعہ کی تہذیب وثقافت اور جامعہ کی روایت سے بغاوت کررہی ہیں ۔ ایسے میں یہ سوال پھر سے اہم ہوجاتا ہے کہ کیا سچ میں نجمہ اختر اردو سے نابلد ہیں یا پھر کسی دباو میں شعوری طور پر اردو کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کررہی ہیں؟۔

جوموجودہ وائس چانسلر ہیں ،وہ شاید جامعہ کی اس روایت سے آگاہ نہیں ہیں ۔ یا شعوری طور پر کسی دباو میں آکر یہ رویہ اختیار کیا ہے۔ جامعہ ملیہ کی تقریب میں جامعہ کے طلبا کے سامنے جو اردو بہت اچھی جانتے ہیں ،خالص ہندی میں خطاب کرنا ،میرے خیال سے کسی دباو میں کسی منصوبے کی تکمیل  کیلئے ایسا رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔

Delhi Police: دہلی پولیس کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے کہ پولیس اہلکار/افسران ڈیلی ڈائری لکھتے وقت، فہرست اور چارج شیٹ جیسی چیزیں تیار کرتے وقت زیادہ سے زیادہ آسان الفاظ کا استعمال کریں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا وائیوا لینے گئے تھے، وہیں اچانک مالک حقیقی سے جاملے۔

'وانی فاؤنڈیشن ممتاز مترجم ایوارڈ' ہر سال جے پور بک مارک (جے پور لٹریچر فیسٹیول) میں وانی فاؤنڈیشن اور ٹیم ورک آرٹس پرائیویٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈ ان مترجمین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے کم از کم دو ہندوستانی زبانوں کے درمیان ادبی اور لسانی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مسلسل اور معیاری شراکت کی ہے