PM Memorial Seeks Return of Nehru’s Personal Letters: سونیا گاندھی لے گئیں ہیں پنڈت نہرو کے خطوط،میوزیم انتظامیہ نے راہل گاندھی کو لکھا خط،کہا واپس کریں خطوط
یو پی اے کے دور حکومت میں، نہرو کے ذاتی خطوط 51 ڈبوں میں پیک کر کے سونیا گاندھی کو بھیجے گئے تھے۔ نہرو نے یہ خطوط ایڈوینا ماؤنٹ بیٹن، البرٹ آئن اسٹائن، جے پرکاش نارائن، پدمجا نائیڈو، وجئے لکشمی پنڈت، ارونا آصف علی، بابو جگجیون رام اور گووند بلبھ پنت وغیرہ کو لکھے تھے۔
یو پی اے حکومت نے سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات کو کر دیا تھا مسترد، ایم ایس پی پر دی تھی یہ دلیل
آپ کو بتاتے چلیں کہ ایم ایس سوامی ناتھن نے کسانوں کی معاشی حالت کو بہتر بنانے اور زراعت میں پیداوار بڑھانے کے لیے کئی سفارشات دی تھیں۔ اس کمیٹی نے سال 2006 میں اپنی رپورٹ یو پی اے حکومت کو سونپی تھی۔
Government presents white paper in Lok Sabha: یو پی اے حکومت کے 10 سالہ معاشی بدانتظامی پر مرکزی حکومت نے پیش کیا وائٹ پیپر، لوک سبھا میں ہوگی بحث
یکم فروری کو عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا تھا کہ ملک کے لوگ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پی ایم مودی کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کر رہا ہے۔
Parliament Budget Session 2024: مودی حکومت یو پی اے حکومت کے 10 سال کی معاشی بدانتظامی پر لانے جارہی ہے وائٹ پیپر ، اسے اس دن پارلیمنٹ میں کیا جائے گاپیش
مودی حکومت کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت کے 10 سال کی معاشی بدانتظامی کے بارے میں پارلیمنٹ میں وائٹ پیپر لانے جا رہی ہے۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Morgan Stanley Research report: موجودہ ہندوستان 2013 سے بہت ہی مختلف ہے،متعدد مثبت تبدیلیاں ہوئی ہیں: مارگن اسٹینلی ریسرچ رپورٹ
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں شائع ہوئی ہے جب پی ایم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے اپنے اقتدار کے نو سال مکمل کر لیے ہیں اور آئندہ سال پھر سے عام انتخابات کا سامنا ہونے والا ہے۔