Bharat Express DD Free Dish

UP Police

Atiq Ahmed's wife Shaista Parveen: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین یوپی پولیس کی رڈار پر ہیں، جانچ میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ شائستہ پروین مسلسل شوٹروں کے رابطے میں تھیں۔

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔

وجے چودھری عرف عثمان کی اہلیہ نے کہا ، "میرے شوہر کو زبردستی مسلمان قرار دیا گیا تھا ، ان کو ملوث کیا گیا ہے۔ ہم کافی دنوں سے اس علاقے میں رہ رہے ہیں اور اب اچانک ہم لوگ کیسے مسلمان بن گئے؟

Mau News: سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان کے رکن اسمبلی بیٹا عباس انصاری جیل میں بند ہیں۔ اس عمارت کے لئے عباس انصاری اورعمرانصاری نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا تھا۔

Umesh Pal Murder Case: اس سے پہلے جمعرات کو عتیق احمد کے معاون صفدر علی کا پریاگ راج کے چکیا علاقے میں مکان منہدم کیا گیا تھا۔

انسپکٹر دھرمیندر کمار پانڈے نے میڈیا کو بتایا کہ جب کیس کی تحقیقات شروع کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ ملزمان لڑکیوں کو بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں۔ ملزم متاثرہ لڑکی کو بریلی لے گیا اور اسے 85 ہزار روپے میں بیچ دیا۔

UP Police: یوپی پولیس کے مطابق، اسی ہاسٹل میں رکن اسمبلی راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کی تھی۔

ڈی سی پی رورل روی کمار نے بتایا کہ تھانہ لونی کے روپ نگر چوکی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں لنٹر ڈالا جا رہا تھا۔ اسی دوران چھت گر گئی جس میں کچھ لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔

تھانہ انچارج نریندر پرتاپ نے بتایا کہ تھانہ تندواری کے پاس بارات سے واپس آرہی بولیرو اور اسکارپیو پپریندا روڈ پر گیہوں گودام کے پاس اوورٹیک کرتے وقت بے قابو ہوکر کھائی میں پلٹ کر پیڑ سے ٹکراگئیں۔

یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔