Atique Ahamed News: عتیق احمد کو کورٹ لے جانے والے روٹ پر 300 جوان اور پی اے سی کی تعیناتی، عدالت سے جیل تک بیریکیڈنگ
Atique Ahamed News: سال 2007 کے اغوا معاملے میں یوپی پولیس آج عتیق احمد کو پریاگ راج کی عدالت میں پیش کرے گی۔
Atique Ahmed Shifting Sabarmati Jail: عتیق احمد کا قافلہ پہنچا پریاگ راج، نینی جیل میں داخل، کل عدالت میں ہوگی پیشی
Atique Ahmed Shifting: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سخت سیکورٹی کے درمیان پریاگ راج لایا گیا ہے۔ یہاں اسے نینی سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا اور کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی بغیر حجاب والی تصویر ہوئی وائرل، پولیس نے 25 ہزار کا رکھا ہے انعام
گزشتہ 24 فروری کو پریاگ راج کے دھومن گنج تھانہ علاقے کے جینتی پور میں بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کا قتل کردیا گیا تھا۔
Atique Ahmed Jail Shifting Sabarmati to Prayagraj: عتیق احمد کے قافلے میں کون کون ہے شامل؟ یہاں پڑھیں خاص باتیں
Atique Ahmed Shift: اترپردیش پولیس عتیق احمد کو احمد آباد سے لے کر پریاگ راج کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا قافلہ اس وقت یوپی داخل ہوچکا ہے۔
UP News: بھدوہی میں تعینات سپاہی پر درج ہوا آبروریزی کا مقدمہ، متاثرہ خاتون نے اعظم گڑھ ایس پی سے کی تھی شکایت
Azamgarh: معاملہ اترپریش کے اعظم گڑھ کا بتایا جا رہا ہے۔ ایس پی انوراگ آریہ نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس میں عتیق کے 5 ساتھی گرفتار، بھاری رقم اور اسلحہ برآمد
پانچوں ملزمان سے دو لاکھ پچیس ہزار روپے نقدی اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ان میں سے 2 ملزمان کے کہنے پر 72 لاکھ 37 ہزار روپے وصول کیے گئے ہیں۔ عتیق احمد کے دفتر سے کل 74 لاکھ 62 ہزار برآمد ہوئے ہیں۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کے خاص گڈو مسلم کے بیٹے کی دکان پر چلے گا بلڈوزر ،پی ڈی اے تیار
دوسری طرف، کرائم برانچ، پریاگ راج پولیس، ایس ٹی ایف فرار کارندوں کو پکڑنے کے لیے نہ صرف یوپی بلکہ یوپی کے باہر کئی دیگر ریاستوں میں بھی مشتبہ ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے، جس میں دیگر ریاستوں کی پولیس بھی ان کی مدد کر رہی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کے ٹھکانے سے پولیس نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور نقد برآمد کی، 5 افراد گرفتار
امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق کے بیٹے اسد کے قریبی کو کرائم برانچ نے اٹھایا، برآمد پستول کے قتل سانحہ میں استعمال کا خدشہ
امیش پال قتل سانحہ میں ایک ہی دن میں پولیس کو دو بڑی کامیابی ملی ہے۔ للّا گدّی کو گرفتار کرنے کے بعد اسد کے قریبی کی گرفتاری قتل سانحہ کے دیگر ملزمین تک پہنچانے میں پولیس کے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے کے قریب پہنچی یوپی پولیس، آگرہ میں زبردست چھاپہ ماری
یوپی پولیس نے اس شخص کو بھی حراست میں لے لیا، جس نے عتیق احمد کے بیٹے اسد کو بھاگنے کے لئے کار مہیا کرائی تھی۔





