Bharat Express

UP Police

جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔

Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔

UP News: چھجلیٹ پولیس نے 29 جنوری 2008 کو سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈراعظم خان کی کار کو چیکنگ کے لئے روکا تھا۔ اس دوران ناراض ہوکر اعظم خان سڑک پر بیٹھ گئے تھے۔

پولیس اہلکاروں کو وردی میں ویڈیو بنانے یا اپنے ذاتی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کرنے پر پابندی ہے

اترپردیش کے بریلی ضلع سے ہم جنس پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیس بک کے ذریعہ ملی دونوں لڑکیوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو ہردوئی ضلع کے دیہی علاقے ہرپال پور کے بیٹھا پور میں ایک شادی تقریب میں شامل ہونے پہنچے تھے۔ اسی دوران راستے میں یہ حادثہ ہوا۔

Lucknow Building Collapse: فرار بلڈر فہد یزدانی نے ویڈیو وائرل کرکے الایا اپارٹمنٹ منہدم ہونے کا افسوس ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی حیدرعباس کے اہل خانہ کا انتقال پر بھی افسوس کا اظہارکیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایودھیا ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی پہلی لاش ملی۔ جبکہ دوسری لاش بارہ بنکی میں 17 دسمبر کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

اتر پردیش میں یوگی حکومت نے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے کئی اضلاع میں آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جس میں آگرہ، وارانسی، گوتم بدھ نگر، متھرا، غازی آباد، ایودھیا، لکھنؤ، بہرائچ اور پریاگ راج سمیت کئی اضلاع سے 16 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

سنبھل، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): اگر چہ ہم اکیسویں صدی میں داخل ہوچکے ہیں لیکن  سماجی تفریق اب بھی برقرار ہے۔ اس کا نظارہ جمعہ کو سنبھل میں دیکھنے کو ملا۔ یہاں والمکی برادری کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب انجام دینے کے لئے پولیس سے تحفظ حاصل کرنا پڑا۔ دراصل …