Shahi Idgah Mosque Case: شاہی عید گاہ کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر مولانا خالد رشیدفرنگی محلی کا رد عمل کہا- ‘کبھی کسی اور کی زمین پر نہیں…’
الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی متنازعہ جگہ پر سروے کی منظوری دیتے ہوئے اس تنازعہ پر کمشنر مقرر کرنے کو کہا
UP News: الہ آباد سنٹرل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالب علم بنا رہا تھا بم، دھماکے کے بعد حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
اسسٹنٹ پولیس کمشنر (شیواکوٹی) راجیش کمار یادو نے بتایا کہ الہ آباد یونیورسٹی میں ایم اے کا طالب علم پربھات یادو پی سی بنرجی ہاسٹل میں رہتا ہے اور آج شام مبینہ طور پر بم بنا رہا تھا کہ اچانک دھماکے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
UP News: یوگی حکومت نے واپس لیا حکم، رات 8 بجے کے بعد بھی کھل سکیں گے کوچنگ ادارے
حکم نامے میں کہا گیا ہے، ’’پچھلے رہنما خطوط کو منسوخ کرکے نئی ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے سلسلے میں، تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کیمروں کی تنصیب کو 100 فیصد یقینی بنایا جانا چاہیے۔"
UP News: پوسٹ مارٹم کے بعد خاتون کی لاش کی آنکھیں نکالیں، لواحقین کا انسانی اعضاء کی اسمگلنگ کا الزام
چیف میڈیکل آفیسر پردیپ ورشنے نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ نے ویڈیو پر دوسرا پوسٹ مارٹم کرنے اور اس کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
UP News: وزیر توانائی اے کے شرما نے جواہر پور تھرمل پاور پلانٹ کا معائنہ کیا، افسران کو ضروری ہدایات دیں
UP News: اتر پردیش کے شہری ترقی اور توانائی کے وزیر اے کے شرما نے جمعرات 6 نومبر کو ایٹا کے مالوان گاؤں میں واقع جواہر پور تھرمل پاور پلانٹ کا معائنہ کیا۔ موقع پر موجود افسران نے وزیر توانائی کو پلانٹ کے آپریشن اور اس کے کام کرنے والے نظام کے بارے میں تفصیلی …
Ghaziabad Gang rape case: لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کا انکاؤنٹر، اب تک 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ بھی برآمد
پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور زندہ کارتوس بھی برآمد کر لیے ہیں۔ مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
Rajeshwar Singh: لکھنؤ ایئرپورٹ پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو سے ملاقات کی، بی جے پی ایم ایل اے نے شیئر کی تصویر
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کر جانکاری دیتے ہوئے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے لکھا کے قومی دارلحکومت دہلی جاتے وقت ریاست کے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو سے ملاقات کی
Amethi News : شادی میں ڈی جے بجانے پر برہم ہوئے مذہبی رہنما، نہیں پڑھایا نکاح،کہا شریعت اور سنت طریقے پر ہوشادی
مولانا عبدالباسد نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کے اہل خانہ 15 دن پہلے ان کے پاس پہنچے تھے۔ ساتھ ہی فریقین کو صاف کہہ دیا گیا کہ اگر شادی میں ڈی جے آئے اور بوفے انداز میں کھانا پیش کیا گیا تو وہ شرکت نہیں کریں گے۔
UP News: اب یوپی کے فیروز آباد شہر کے نام کی تبدیلی کا معاملہ، فیروز آباد کے بجائے چندر نگر رکھنے کی تجویز پاس
کافی دنوں سے فیروز آباد کا نام بدل کر چندر نگر کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ ایسے میں فیروز آباد کا نام تبدیل کرنے کی تجویز ضلع پنچایت میٹنگ میں پیش کی گئی۔
UP News: جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز یوپی حکومت کی طرف سے منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ کا کوئی بھی حکم دینے سے انکار
دراصل مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ میں مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ نے یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے یوپی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔