Bharat Jodo Nyay Yatra:راہل گاندھی 14 فروری کو پہنچیں گے چندولی ضلع ،یوپی کانگریس نے تیاری مکمل کی،ان اضلاع سے گزرے گی بھارت جوڑو نیائے یاترا
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیا ئے یاترا یوپی میں 11 دنوں تک رہے گی اور تقریباً 19 سے 20 اضلاع کا احاطہ کرے گی۔ 25 فروری کو یہ آگرہ کے راستے راجستھان کی طرف مڑ جائے گا۔
Female judge found hanging: سرکاری رہائش گاہ میں پھندے سے لٹکی ملی خاتون جج کی لاش، مئو کی رہنے والی تھیں جیوتسنا رائے
جیوتسنا رائے اصل میں مئو ضلع کے گھوسی کے قریب ترائیڈیہ گاؤں کی رہنے والی تھیں۔ وہ بدایوں میں سول جج جونیئر ڈویژن کی منصف مجسٹریٹ تھیں۔ بدایوں سے پہلے وہ ایودھیا میں بھی تعینات تھیں۔ وہ 2019 میں سول جج بنی تھیں۔ ان کی عمر 29 سال بتائی گئی ہے۔
Bareilly Fire Incident: بریلی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد زندہ جل کر ہلاک، دروازہ باہر سے بند تھا، پولیس تفتیش میں مصروف
پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اجے گپتا عرف ٹنکل پیشے سے حلوائی کا کام کرتا تھا اور وہ تین سال سے فرید پور کے محلہ فرخ پور میں ایک رشتہ دار کے مکان میں کرائے پر اپنی فیملی کے ساتھ رہتا تھا۔ ہفتہ کی رات سب ایک ہی کمرے میں سوئے تھے۔
Republic Day 2024: یوم جمہوریہ کے موقع پر یوپی کے ہر کونے پر پولیس کی نظر،نکالی جائے گی ترنگا یاترا، پریڈ میں نظر آئیں گی خواتین
قومی تہوار کے موقع پر لکھنؤ سمیت ریاست کی تمام تاریخی عمارتوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ ایودھیا رام مندر سے لے کر کاشی وشوناتھ اور جھانسی کے قلعے تک سب کچھ تیار ہے۔
Gyanvapi Mosque Case: ہندو فریق نے اے ایس آئی کے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کیا دعوی ،کہا گیانواپی میں مندر موجود تھا
ہندو فریق نے رپورٹ کا مزید حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسجد کے ستون اور پلاسٹر کو معمولی ترمیم کے ساتھ دوبارہ استعمال کیا گیا ہے۔
Ram Mandir: رام للا کے درشن کے لیے لوگوں کی بھیڑ، وزیر اعلی یوگی نے کیے انتظامات، پولس انتظامیہ تیار
رام للا کے درشن کے لیے آنے والے رام بھکتوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ صبر کے ساتھ ایودھیا آئیں اور گھبرائیں نہیں۔ بڑی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے رام للا کے درشن کا وقت بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ ڈی ایم نتیش کمار نے 8 مجسٹریٹس کا تقرر کیا ہے۔
Sarojini Nagar Lucknow:یوتھ آئیکن ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی کوششوں سے سروجنی نگر کھیلوں کا بنامرکز ، اس طرح بڑھیا یا کھلاڑیوں کا حوصلہ
سروجنی نگر میں، 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' دسمبر 2022 سے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے شروع کی تھی تاکہ نوجوانوں کی کھیلوں کی طرف حوصلہ افزائی کی جا سکے
Ramlala Pran Pratishtha: پران پرتشٹھا کے موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے علاقے کے 30 سے زیادہ مندروں کا کیا دورہ
ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے مزید کہا کہ رام اپنے محل میں واپس آگئے ہیں، سناتن دھرم کی عقیدت کا ذکر کرتے ہوئے ایم ایل اے نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے 900 کروڑ روپے کا ہدف تھا لیکن 3200 کروڑ روپے اکٹھے کیے گئے
Ayodhya Ram Mandir: رام مندر سے نکلنے والی توانائی رام راجیہ کے ویژن کو پورا کرے گی، سابق نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما کا بیان
بی جے پی ایم پی اور یوپی کے سابق نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما نے رام مندر سے متعلق اپنی یادداشتیں سنائیں۔ ان کا ماننا ہے کہ پی ایم نریندر مودی کی مضبوط قوت ارادی اور مسلسل کوششوں سے رام بھکتوں کا خواب پورا ہوا۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ رام مندر روحانی شعور کا مرکز ہے۔
Education Aligned With Values: تعلیم بغیر تربیت کے ایک بند تالے کی مانند،انسانیت نوازی کے ساتھ ساتھ قابلیت پر دیں توجہ،مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کا بیان
آج مہادیو کے شہر کاشی میں کئی مسلمانوں نے جئے سیا رام کے نعرے لگائے۔ سنگھ کے سینئر لیڈر اور مسلم راشٹریہ منچ کے چیف سرپرست اندریش کمار نے ہندو مسلم کمیونٹی کے درمیان خیر سگالی کو فروغ دینے کے لیے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اقدار کے بغیر تعلیم ایک تالے کی مانند ہے، لوگوں کو انسانیت کے قابل بننا چاہیے۔





