Uniform Civil Code Details: کیا ہے یونیفارم سول کوڈ؟ نافذ ہوا تو کیا ہوگا پورے ملک میں اس کا اثر، یہاں جانئے تفصیل
لوک سبھا الیکشن سے پہلے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق بحث چھڑگئی ہے۔ آخریہ کیا ہے اوراس کے آئینی پہلو کیا کیا ہیں، اس کے بارے میں سب کچھ سمجھئے۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مانگ کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ نے عرضی گزاروں کو لا کمیشن سے رجوع کرنے کا دیا مشورہ
یکساں سول کوڈ پورے ملک کے لیے ایک قانون کو یقینی بنائے گا، جو تمام مذہبی اور قبائلی برادریوں پر ان کے ذاتی معاملات جیسے جائیداد، شادی، وراثت اور گود لینے وغیرہ پر لاگو ہوگا۔
Law Commission extends deadline for submitting views on UCC: یکساں سول کوڈ پر عوامی رائے جمع کرنے کی مدت میں توسیع کا اعلان
آج سے قریب ایک ماہ قبل یعنی 14 جون کو لاء کمیشن نے یکساں سول کوڈ پر تنظیموں اور عوام سے جواب طلب کیا تھا۔ جواب داخل کرنے کی ایک ماہ کی آخری تاریخ آج یعنی جمعہ کو ختم ہو گئی تھی جس کے بعد اس میں توسیع کر دی گئی ہے۔
AIMPLB on Uniform Civil Code: یو سی سی پر مسلم پرسنل لا بورڈ کو ملی کانگریس کی حمایت، مسلمانوں سے متعلق کیا یہ بڑا وعدہ
وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں یونیفارم سول کوڈ کا ذکرکیا۔ اس کے بعد سے ہی یہ موضوع ملک کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اس پر جم کر سیاسی ہنگامہ جاری ہے۔
Parliamentary Committee Meeting on Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ سے متعلق پارلیمنٹری کمیٹی کی میٹنگ، لا کمیشن بھی ہوگا شامل
Uniform Civil Code: ملک میں یکساں سول کوڈ (یوسی سی) سے متعلق معاملہ نے طول پکڑلیا ہے۔ ایک طرف اسے پورے ملک میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
Kapil Sibal on Uniform Civil Code: کپل سبل کا بڑا حملہ، پوچھا- وزیراعظم مودی 9 سال بعد کیوں ہوگئے مسلمانوں کے لئے فکر مند
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ (یوسی سی) پر لوک سبھا الیکشن سے پہلے بحث تیز ہوچکی ہے، اسے لے کراپوزیشن مسلسل مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ سابق مرکزی وزیرکپل سبل نے بھی کئی سوال اٹھائے ہیں۔
Jamiat Ulema-E-Hind On Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ کی قانونی مخالفت کرے گی جمعیۃ علماء ہند، مولانا ارشد مدنی نے کہی یہ بڑی بات
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ یونیفارم سول کوڈ آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم، ناقابل قبول اور ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے نقصاندہ ہے۔
Muslim Rashtriya Manch on UCC: مسلم راشٹریہ منچ نے کہا- یکساں سول کوڈ اسلام مخالف نہیں، ملک میں مردم شماری مہم کا آغازجلد
مسلم راشٹریہ منچ کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کی صورتحال یہ ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں میں سے 3 فیصد بھی آج تک گریجویٹ نہیں ہیں۔ جب تعلیم کا یہ حال ہوگا تو بے روزگاری کا خاتمہ اور سماجی ترقی کیسے ممکن ہے؟
Uniform Civil Code: لاء کمیشن نے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ پر مشاورت کا عمل کیاشروع، 30 دنوں کا دیا وقت
کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رتوراج اوستھی کی سربراہی میں 22ویں لاء کمیشن نے دلچسپی رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ 30 دنوں کے اندر ویب سائٹ یا ای میل پر اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔